Salman Heera
sardarsalmanheera.bsky.social
Salman Heera
@sardarsalmanheera.bsky.social
Tiger PTI
“مجھے پورا اختیار حاصل ہے کہ میں اپنے لوگوں کے لیے آواز اٹھاؤں۔ نہ یہ اختیار کوئی مجھ سے چھین سکتا ہے، نہ کوئی مجھے ملک و قوم کے مفاد کے حوالے سے بات کرنے سے روک سکتا ہے!”
- عمران خان
September 30, 2025 at 5:36 AM
عمران خان کا اڈیالہ سے بڑا علان 🔥🔥🔥
May 27, 2025 at 5:35 AM
اے میرے پروردگار و دنیا جہاں کے مالک اپنی رحمت سے اس رمضان المبارک کے صدقے میری والدہ محترمہ کی مغفرت فرما اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماء آمین ثم آمین یا رب العالمین.
March 13, 2025 at 4:08 AM
‏بادشاہ جلال الدین اکبر نے ماں سے پوچھا اماں میں ہندوستان کا بادشاہ ہوں اور اتنی عظیم سلطنت ہے لیکن میری بیوی مجھ سے نہیں ڈرتی، وجہ کیا ہے؟
اماں نے معصومیت سے جواب دیا بیٹا ۔۔۔اس نے تمہیں ننگا دیکھ لیا ہے!

" 30 سال کے سب کے راز ثبوتوں کے ساتھ محفوظ ہیں"
(ملک ریاض)🙂
January 25, 2025 at 9:35 AM
اگر ملک میں عدالتیں آزاد ہوں تو پھر آپ کو ملک میں 9 مئی اور 26 نومبر کے حادثات نہیں دیکھنے پڑتے۔ عمران خان
January 21, 2025 at 2:19 PM
کپتان عمران خان اور بشری بی بی کو صرف اس جرم میں سزا سنائی گئی کہ انھوں نے ایک ایسی یونیورسٹی بنائی جہاں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم دی جاتی ہے، نظام انصاف کی ایسی دھجیاں کبھی نہیں بکھریں۔

#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
January 17, 2025 at 7:28 AM
ماشاءاللہ زبردست بڑے بھائی ڈاکٹر محمد اسلم رانا ویلڈن
Drug Regulatory Authority of Pakistan - DRAP
Drug Inspector کوٹ رادھا کشن Drug Regulatory Authority of Pakistan Drug Control ICT DRUG INFORMATION Drug Policy Alliance Kasur City @DQCB @kasur
January 16, 2025 at 5:14 PM
"علیمہ خان نے کمال ساتھ دیا، آگر عمران خان کا بھائی بھی ہوتا تو ایسا ساتھ نہ دیتا۔ لوگ کہتے تھے عمران خان کا کوئی بھائی نہیں، لیکن جو کام ان بہنوں نے کیا وہ دس بھائی مل کر بھی نہیں کر سکتے تھے۔"عمران ریاض خان
January 15, 2025 at 8:59 AM
January 10, 2025 at 4:57 PM
January 10, 2025 at 4:56 PM
January 10, 2025 at 4:55 PM
January 10, 2025 at 4:54 PM
افراد کے ہاتھوں ميں ہے اقوام کي تقدير
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا
January 6, 2025 at 3:42 AM
نیا سال مبارک، کپتان!
ایک نمبر جو وقت کی ریت اور اسکردو کے پہاڑوں میں گونجتا ہے۔
بلند پہاڑوں اور وسیع کتپانہ کے صحرا کے درمیان، ہم نے صرف ریت پر نہیں بلکہ انصاف کی روح میں بھی آگ جلائی۔
پہاڑ ساکت رہ سکتے ہیں، لیکن ہماری آوازیں کبھی خاموش نہیں ہوں گی
#2025YearOfImranKhan
#حقیقی_آزادی_کا_سال2025
December 31, 2024 at 7:03 PM
‏میرے دو وقت روٹی کے لئے بھیجے جانے والے پیسوں سے میرے ہی بچے گولی کیوں کھائیں؟

‎#NoRightsNoRemittances
December 30, 2024 at 12:40 PM
بعض لوگ اس کار کی طرح ہوتے ہیں
جن کو آپ کبھی سمجھ ہی نہیں سکتے
December 5, 2024 at 2:04 PM
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین خان کا عدالت سے رجوع۔۔عدالت نے جیل حکام سے دو گھنٹے میں جواب طلب کرلیا
#گولی_کیوں_چلائ
December 3, 2024 at 7:15 AM
December 3, 2024 at 6:36 AM
‏دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 6:31 AM
December 3, 2024 at 6:30 AM
‏چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا
November 22, 2024 at 2:02 PM