Sardar Adnan Javed
banner
sardaradnanjawed.bsky.social
Sardar Adnan Javed
@sardaradnanjawed.bsky.social
Member TMC Safoora | Youth Activist | Hussaini | Comrade | Kashmiri
Reposted by Sardar Adnan Javed
ذمہ دار اقوام اور اقوام متحدہ بین الاقوامی قانون کی پاسداری کے لیے مل کر کردار ادا کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

عالمی برادری کے مثبت کردار سے جارحیت اور تصادم کے بجائے دنیا میں امن اور سلامتی کو فروغ حاصل ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
June 13, 2025 at 10:57 AM
Reposted by Sardar Adnan Javed
ایران پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا اور خطے کے امن و استحکام کو سنگین خطرہ لاحق ہو گیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

ہم تمام ذمہ دار اقوام اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کشیدگی کم کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
June 13, 2025 at 10:57 AM