Sara Mir
banner
saramirgilgity22.bsky.social
Sara Mir
@saramirgilgity22.bsky.social
Human rights Activist
بچے بھی پوچھ رہے ہیں کہ #گولی_کیوں_چلائی
December 15, 2024 at 5:29 PM
مجھے یقین ہے کہ ہم قوم بنتے جا رہے ہیں یہ ہزاروں یہ لاکھوں لوگ اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے ائے ہیں 🙏
December 15, 2024 at 10:30 AM
‏یوم شہداء 🚨🚨🚨
کل بروز اتوار دن ایک بجے عمران خان صاحب کے حکم پر پرامن احتجاج کی کال دی گئی ہے
تمام انگلینڈ میں مقیم پاکستانی لازم شرکت کریں
10 ڈاؤننگ سٹریٹ ۔۔۔!!!!
December 14, 2024 at 4:32 PM
لینک 👇
Link 👇
www.tiktok.com/@saramirgilg...
December 10, 2024 at 5:37 AM
شرم انی چاہیے ان لوگوں کو جو کہتے ہیں کیوں گئے ڈی چوک ،
یہ یو کے کا پارلیمنٹ ہے جہاں ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی پروٹیسٹ ہو رہا ہوتا ہے
جمہوریت اس کو کہتے ہیں کوئی گولی نہیں چلاتا اور نہ ہی یہ نو گو ایریا ہے
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 10:00 AM
بس صرف ایک سوال گولی کیوں چلائی؟؟؟
Subscribe Now Link 👇

youtube.com/@saramir804?...
December 7, 2024 at 2:46 AM
ایسا لگ رہا ہے کہ خاموشی ہو رہی ہے اواز اٹھائیں اور جواب مانگیں

گولی کیوں چلائی اور ہماری قیادت نے ابھی تک کوئی ایف ائی ار درج کیوں نہیں کروائی ؟؟؟

‎#گولی_کیوں_چلائی_گئی
December 3, 2024 at 3:53 AM
جو بھی ابھی مجھے سن رہا ہے وہ یاد رکھیں کہ رات جب بہت گہری ہو جاتی ہے تو سمجھو صبح ہونے والی ہے

عمران خان کا پیغام🥹💔🇵🇰
December 2, 2024 at 9:27 AM
اوورسیز پاکستانی 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر بڑی تعداد میں جمع
سوال ایک ہی ہے تم نے گولی کیوں چلائی
December 1, 2024 at 4:11 PM
پاکستانیو بولو تم بولتے کیوں نہیں ہو 25 کروڑ میں کیا 25 لاکھ بھی نہیں نکلیں گے اپنے معصوم لوگوں کے لیے
اگر تم نکلو گے تم یہ ملک بچا لو گے بولو بات کرو ہم رو رہے ہیں ہم تکلیف میں ہیں
November 28, 2024 at 1:07 PM
‏26 سالہ پرامن تحریک آج کامیاب ہو گئی
مرشد عمران خان تیرے محب وطن پرامن لوگ پہنچ گئے شہر اقتدار میں ۔۔۔!!!!

یہ ملک ہمارا ہے اور ہم ہی اس کو چلائیں گے
November 26, 2024 at 11:38 AM
راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں
پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے
November 26, 2024 at 4:49 AM
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ،
23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں
ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو

مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
November 26, 2024 at 2:00 AM
‏کل کسی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا کوئی تقریر نہیں کی صرف نعرے لگائے کیونکہ ہمارے بولنے پر پابندیاں لگائی تھیں
لوگوں نے ہماری انکھیں پڑھ لی اور محبت پاکستان اور سیز کی لوگوں نے بہت دعائیں دی کہ بس کسی چیز کا ڈر ہی نہیں رہا اب
November 25, 2024 at 4:34 PM
خان صاحب آپ کے لوگ پہنچ گئے 🚨🚨
November 25, 2024 at 4:12 PM
غازی نیازی کے دست چاک و چوبند دفعہ 804 نافذ
November 25, 2024 at 4:10 PM
بشریٰ عمران خان صاحبہ کا عوام کی نام اہم پیغام
November 25, 2024 at 11:34 AM