Sara
banner
sarakh.bsky.social
Sara
@sarakh.bsky.social
My Introduction 🤝😌
My name is Muslim 🌺🙃 Allah is My God
Namaz is My Care 💯🌍 Quran is My Life 🌺

Jannat is My Home In sha Allah 🤲♥️♥️
عجیب چپ سی ٹھہر گئی ہے
تجھے خبر ہے
جو کوئی لہجہ بدل رہا ہو
کسی کے دل سے نکل رہا ہو
تو ایسا لگتا ہے کوئی سنگدل کسی بھی دکھتی ہوئی سی رگ کو پکڑ کے جیسے مسل رہا ہو
کچل رہا ہو
عجیب دکھ ہے....
#Sara
March 29, 2025 at 5:15 PM
تمہارے نام کے دھاگے نہیں بندھے مجھ سے
تمہارے نام سے بس اک دل بندھا رہا میرا
February 27, 2025 at 10:33 AM
زندگی میں ہمیں ، حقیقی معنوں میں وہ لوگ جینا سکھاتے ہیں جو مشکل وقت میں ہم سے توقعات کی بیساکھی چھین لیتے ہیں اور پھر ہم انکے بغیر چلنا سیکھ لیتے ہیں۔!!
ہر اُس شخص کے ساتھ مخلص رہیں، جسکی ایک اچھی بات آپ کا دل بہلانے کا سبب بنتی ہو
جس کے ایک مزاحیہ جملے سے آپ کا چہرہ کھلکھلا اٹھا ہو،
#sara
November 21, 2024 at 7:04 PM
ہاں، کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا، مگر ! !
وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بُھولے گا
#sara
November 21, 2024 at 7:02 PM
ہر شخص اپنے اندر ایک جنگ لڑ رہا ہے ، کسی کے روئیے سے اُسے پرکھنا چھوڑ دیں کیا پتہ بظاہر خوش نظر آنے والا شخص اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو اور خود سے ایک جنگ لڑ رہا ہو کوشش کیجئے آپکا کوئی دوست اداس ہو اور آپکے کندھے پر سر رکھنا چاہتا ہو تو اسے وقت دیں ہو سکتا ہے وہ اپنی آخری جنگ لڑ رہا ہو..🖤🪐

#sara
November 21, 2024 at 7:02 PM
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#Pakistan #army

#Sara
November 19, 2024 at 10:14 AM
Reposted by Sara
پی ٹی ائی اور مسلم لیگ کے لبادے میں ہندو بنیے اس ایف پر بھی گھس چکی ہیں انہیں منہ تھوڑ جواب دینے کیلئے میرا ساتھ دیں پاکستان کیلئے
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#Pakistan #Ravanyatra #india #x #politicians #army
November 19, 2024 at 10:00 AM
اج پڑھیا وارث شاہ نوں
اج کھولی اوھدی ہیر

اسیں اپنے آپ نو بھلے
اسیں ہو گئے لیرو لیر

اسیں راگ محبت چھویا
ساڈے گل پئی عشق زنجیر

جند مکی کیدو مار گیا
میری اکھیوں ڈلے نیر

میرے لیکھاں دی تقدیر

کیتی وارث جنج تدبیر
نہیں ملنی جگ نظیر۔
#دل_آشنا
November 18, 2024 at 5:51 PM
تقدیر سے لاچار ہوں میں اے ذوقِ تمناء..
ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت نہیں آتی...🥀🖤
#دل_آشنا
November 18, 2024 at 4:40 AM