سارہ مغل
sarahmughal.bsky.social
سارہ مغل
@sarahmughal.bsky.social
November 29, 2024 at 10:57 AM
ہمارا قائد ہمارا فخر 💕
November 21, 2024 at 4:45 PM
عرس امیر المجاھدین
خوبصورت فضائی مناظر لاہور
#عرس_امیرالمجاھدین
November 21, 2024 at 4:42 PM
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
November 21, 2024 at 2:01 PM
‏✨جب محمد کا نام آتا ہے رحمتوں کا پیام آتا ہے✨
رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا
جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غم بڑھ جائیں تو تم ان غموں کو ختم کرنا چاہو تو مُجھ پر درود پڑھو
صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى حَبِیْبِہٖ مُحَمـّدٍ وَّآلِہٖ وَاَصحْابِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلَّمْ♥️
November 20, 2024 at 3:03 AM
بن سلمان نے حرمین شریفین کی سرزمین میں کفر، غربت اور تمام برائیاں اور گناہوں کا ارتکاب کیا ہے، اور جو کچھ باقی رہ گیا ہے وہ یہ ہے کہ وہ اپنی قوم کو شیطان کی عبادت کرنے کا حکم دے، تو تم کب تک خاموش رہو گے مسلمانو !!
#بن_سلمان
November 19, 2024 at 5:49 PM
‏﷽ ﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ۝ ﴾
November 18, 2024 at 7:55 PM