saqlainnawazkhan.bsky.social
@saqlainnawazkhan.bsky.social
Reposted
کرم سے انتہائی خطرناک خبریں موصول ہو رہی ہیں
اللہ کے واسطے فوراً اس سنگین اور اہم مسئلے پر توجہ دی جائے، یہ ایک اور سانحہ بنتے نظر آرہا ہے
ان حالات و واقعات کے اثرات اگلے 50 سال تک کوئی دور نہیں کرسکے گا۔
علی امین کی خاموشی بھی سوالیہ نشان ہے۔ اگر اختیار نہیں ہے تو قوم کو بتائے
November 22, 2024 at 7:09 PM
Reposted
بشریٰ بی بی کے خلاف سعودی عرب کے خلاف بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت ایف آئی آر درج۔
November 22, 2024 at 8:15 PM