Saqi
banner
saqlainn.bsky.social
Saqi
@saqlainn.bsky.social
Follow back 👈
جب نواز شریف کے استقبال کو عمرہ سے بھی زیادہ ثواب کہا گیا ،
جب نواز شریف نے قادیانیوں کو کہا کہ یہ ہمارا قومی سرمایہ ہیں ،
معاف کرنا میں کسی کو یہودی یا لہبی نہیں کہوں گا بغز میں اتنا نہ ڈوب جاؤ کہ اپنے ایمان پے کمپرومائز کرنے لگو
November 22, 2024 at 7:55 AM
یقین نہیں ہوتا کہ اتنا کچھ دیکھنے کے بعد بھی آپ جیسے لوگ خود کو جھوٹی تسلیاں دے رھے
"کعبہ کس مہ سے جاؤ گے غالب شرم تم کو مگر نہیں آتی"
November 22, 2024 at 7:46 AM
انشاءاللہ
November 20, 2024 at 10:05 AM