Saqlain Qureshi
banner
saqlain6125.bsky.social
Saqlain Qureshi
@saqlain6125.bsky.social
Al Assad Builders
Chairman standing committee members ( REDAS) Sargodha
January 7, 2025 at 7:53 AM
اللھم صل علی محمد و آل محمد
December 15, 2024 at 6:54 PM
محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت پر اللّٰہ گواہ ہے ،
اور وہ گواہ کافی ہے جو " کتاب کا علم رکھتا ہے ۔
اللھم صل علی محمد و آل محمد
November 24, 2024 at 12:56 PM
سچوں کا ساتھ دینے کا اللّٰہ تبارک وتعالیٰ نے حکم جاری کر رکھا ہے ،
November 24, 2024 at 10:18 AM
یا اللّٰہ مجھے اپنے انعام یافتہ ہستیوں کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما ،
تیرے غضب کا شکار اور گمراہ لوگوں سے بچا لے ،
آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
November 22, 2024 at 3:02 PM