saqibzaman.bsky.social
@saqibzaman.bsky.social
اچھی مصروفیت اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اتنے دن چھٹیاں رہیں تو بوریت اور کاہلی سرایت کرتی جا رہی تھی اور سوشل میڈیا پر زیادہ وقت صرف ہونے لگا تھا۔۔جیسے ہی کل سکول کھلنے کی خبر ملی ،اللہ پاک کا شکر ادا کیا۔۔الحمد للہ
November 18, 2024 at 3:04 PM