Saqib Virk
saqibvirkpk.bsky.social
Saqib Virk
@saqibvirkpk.bsky.social
Journalist
‏دو MNAs، دو ریفرنسز، ایک نے اپنا پلازہ عمران خان اور اصول کی خاطر قربان کردیا جبکہ دوسرے نے اپنا پلازہ بچانے کی خاطر عمران خان کیخلاف ووٹ دیا، عادل بازئی ڈی سیٹ ہوکر پاکستانی سیاست میں آج امر ہوگیا جبکہ عمران خان کے نام پہ ووٹ لینے والے چودھری الیاس کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفن ہوگئی !!
November 21, 2024 at 4:03 PM