Saqib sultan
banner
saqibsultan.bsky.social
Saqib sultan
@saqibsultan.bsky.social
‏اوریا مقبول جان کو آج سیشن عدالت پیش کی اگیا۔۔3 مرتبہ لاہور ہائیکورٹ انکی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر کہ دوبارہ سماعت ملتوی کر دیتی ہے۔۔اوریا مقبول جان کو بھی غیر معینہ مدت کےلیے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔۔
November 18, 2024 at 2:25 PM
24 نومبر فائنل کال pti
November 18, 2024 at 2:11 PM
‏اہم خبر ، ملک کے مختلف حصوں سے 28 خواتین وکلا نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست اہم دائر کردی ، درخواست گزار خواتین وکلا زینب جنجوعہ ، ردا حسین ، مریم خان ، ایمان زینب ، سیدہ خوشبخت شجاعت ، رمشا بنوری ، فائزہ ہارون ، ماہم جمال ، سلمی خان ، ، علیزہ مسعود سمیت وکلا شامل ہیں
November 18, 2024 at 10:55 AM
November 18, 2024 at 2:24 AM