Saqib Qureshi
banner
saqibqureshi77.bsky.social
Saqib Qureshi
@saqibqureshi77.bsky.social
‏كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ

@SaqibQureshi77👈My X 🆔
‏کسی کی چھ بر اعظموں میں جائیدادیں ہیں،

‏کسی کے چھ براعظموں میں دیوانے ہیں۔ ✌️🔥❤️

‏ ⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
‏⁦‪#ReleaseImranKhan‬⁩
‏⁦‪#PTINewsAlerts‬⁩
‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
November 24, 2024 at 9:04 PM
‏ظلم کے خلاف مانند چٹان کھڑا ہے۔
‏اے پاکستانیوں دیکھو تمھارا کپتان کھڑا ہے۔
‏فسطائیت وجبر ظلم وستم سب حیران کھڑا ہے۔
‏نہ ٹوٹا نہ بکھرا نہ بھاگا، شیطان بھی اب خود پشیمان کھڑاہے۔
‏اے پاکستانیوں دیکھو تمھاراکپتان کھڑا ہے۔❤️🥰

‏ ⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
‏⁦‪#ReleaseImranKhan‬⁩
November 24, 2024 at 8:33 PM
‏سول کپڑوں میں احتجاج سے ایک بندے کو پکڑا معلوم ہوا وہ پولیس والا ہے اس نے کارڈ دکھایا اور افیسر کہتا ہے یار اپنے بندوں کو تو نہ پکڑو

‏کیا ان پولیس والوں کو سول کپڑوں میں چھوڑ کر دہشت گردی کرنے کا منصوبہ ہے
‏😡🔥
‏ ⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩

‏ ⁦‪#PTINewsAlerts‬⁩
#releaseimrankhan
November 24, 2024 at 2:51 PM
‏آئینی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کی پرامن جمھوری جدوجہد منزل کے حصول تک جاری رہے گی انشاء اللہ
‏وہ دیکھو سامنے منزل ہے آزاد خودمختار پاکستان

‏⁦‪#ReleaseImranKhan‬⁩

‏ ⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
‏ ⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩
November 24, 2024 at 12:58 PM
اب آر ہو یا پار ہو اِس بار چھین لو
ان غاصبوں سے جُبہ و دستار چھین لو

وقت آ گیا ہے خوف کی زنجیر توڑ کر
نکلو نکل کے ظلم کی سرکار چھین لو

#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#releaseimrankhan
November 24, 2024 at 11:03 AM
آپ عمران خان کے ساتھ نہیں کھیل رہے ۔
‏وہ آپ کے ساتھ کھیلے گا۔
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
‏⁦‪
November 23, 2024 at 2:34 PM
پورا ملک بند کردیا بے شرموں عوام خوار ہورہی ہے ۔

دوسری طرف 24 کو انسانوں کا سمندر آسلام آباد آنے والا ہے انشاء اللہ اس ظالم حکومت سے چھٹکارا نزدیک ہے ۔

#24protest
#releaseimrankhan
November 22, 2024 at 5:46 PM
The whole of Pakistan must come out on November 24th against this injustice and oppression.
November 22, 2024 at 11:55 AM
چور کو چور کہنا تربیت میں کمی نہیں
بلکہ چور کو لیڈر مان لینا تربیت میں کمی ہے
غیر سیاسی پوسٹ
November 22, 2024 at 11:48 AM
‏فائنل کال الرٹ🚨
‏مذاکرات کا وقت ختم، سب 24 کو اسلام آباد پہنچیں..

‏عمران خان🔥
November 21, 2024 at 4:14 PM
‏کچھ بات ہے اس شخص میں, لگے ہیں جس کو گرانے میں سب گرے ہوئے لوگ 🔥

‏لعنت ہے ایسے نظام پر 🖐🏿

‏⁦‪#ReleaseImranKhan‬⁩
‏⁦‪#PakistanUnderFacism‬⁩
‏ ⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
‏ ⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
November 20, 2024 at 10:30 PM
سب سے بڑی بریکنگ نیوز 🔥 🔥

اسلام اباد ہائی کورٹ کے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا

الحمدللہ 🔥
November 20, 2024 at 11:03 AM
بلاشبہ حقیقی آزادی کی جنگ قائد اعظم کی انگریزوں کے خلاف لڑے جانے والی جنگ سے زیادہ بڑی ہے۔💯✌️
#ReleaseImranKhan
November 19, 2024 at 8:07 PM
‏“ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہو گا نہ معطل ہو گا-
سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو
#ReleaseImranKhan
November 19, 2024 at 3:10 PM
This is my twitter account👇 I hope you are the same as we raise our voices for Imran Khan and Pakistan on Twitter, we also raise our voices on this platform.

My request to all PTI family follow me
#ReleaseImranKhan
November 19, 2024 at 2:48 PM
‏یہ ہے وقت اپنی تقدیر بدلنے کا، آپ نے اپنا اور اپنی آنے والی نسلوں کا سوچنا ہے کہ ہم نے کونسی قوم بننا ہے۔ قائداعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان ایک بڑے خواب کا نام ہے" عمران خان❣️

‎#ImranKhanFightingForPakistan
‎#نومبر24_خان_کی_کال
‎#ReleaseImranKhan
‎#اسلام_آباد_احتجاج_24_نومبر
November 19, 2024 at 2:34 PM