ساقی علی
saqibalibsky.bsky.social
ساقی علی
@saqibalibsky.bsky.social
سدا بادشاہی اللّٰہ کی
Reposted by ساقی علی
مجھے اس چیز کا دُکھ ہے جو کامیابیاں آج شہباز شریف کے ذریعے پاکستان کو مل رہی ہیں اُس پر آج بھی حملے ہو رہے ہیں شدت سے حملے ہو رہے ہیں یہ حملے کوئی خارجی طاقت نہیں بلکہ خیبرپختونخواہ حکومت کر رہی ہے ۔ مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 12:47 PM
Reposted by ساقی علی
شرم آنی چاہئے اُن بے غیرتوں کو جن کو اس نفسیاتی مریض میں مسیحا نظر آتا تھا ۔ بیگموں کے کرش کو اپنا مرشد اور لیڈر بناتے ہوۓ کچھ تو غیرت کر لیتے
November 23, 2024 at 4:26 PM