Proud Pakistani😇 Engineer by Profession🏅.
(RT is not an endorsement)
ﺍَﻟﺼَّﻠٰﻮﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴۡﻚَ ﻳَﺎﺳَﻴِّﺪِۡﻱ ﻳﺎَﺣَﺒِﻴۡﺐَ ﺍﻟﻠﻪ ﷺ

ملک ہے تو سب ہیں۔ ساری سیاسی جماعتوں میں سے سب سے زیادہ یہ جماعت گِری ہے۔
اللہ پاک پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲

1) بہترین صدقہ وہ ہے جسے دے کر دینے والا مالدار ہی رہے،
2) اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے،
3) خرچ کی ابتداء ان سے کرو جو تمہاری کفالت میں ہیں.
بخاری 5355، 5653، 1426
(مسلم 2386؛ نسائی 2535، 2544؛ ابوداؤد 1676؛ احمد 10228، 15391؛ مشکوٰۃ 1929؛ دارمی 1693)

#socialmediaban #FamilyMatters #lifestyle #Happiness

اُس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور ہر ذی روح کو تخلیق کیا، بیشک یہ عہد ہے نبی اُمّی ﷺ کا میرے ساتھ کہ:
"مجھ سے صرف مومن ہی محبت کرے گا، اور مجھ سے صرف منافق ہی بُغض (دشمنی) رکھے گا."
مسلم 240
(ترمذی 3736؛ ماجہ 114؛ نسائی 5021، 5025؛ مشکوٰۃ 6088)

بے ادب بے نصیب💯
اللہ پاک ہمیں یہ سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ بہت باریک لائن ہے احتیاط ضروری ہے 🤲🤲