Sania ik (آرائیں)
sania804.bsky.social
Sania ik (آرائیں)
@sania804.bsky.social
میرے پاکستانیوں😎
Ok
December 9, 2024 at 2:42 AM
Reposted by Sania ik (آرائیں)
میں نے مُرشد اپ کے کو کُچھ نہیں کہا جناب
December 8, 2024 at 9:59 AM
مرشد کے لیے ایسے الفاظ استعمال نہ کریں 😡
December 8, 2024 at 9:03 AM
Reposted by Sania ik (آرائیں)
اینگرو والے بھی فوج کو مکمل سپورٹ کرتے ہیں ۔ رزاق داؤد ۔ اور حسین داؤد کی ہرکولیس یوریا کھاد ۔
December 4, 2024 at 11:37 AM
Reposted by Sania ik (آرائیں)
کنڑک میں پانی لگا ہوا ہے
سلامت رہو بیٹا اب میں چلتا ہوں

میں نے کہا چاچا جی الللہ حافظ
اللہ آپ کو لمبی زندگی دے۔

میرے شہزادو خُد بھی اس بائیکاٹ کا حصہ بنو دوسروں کو بھی بناؤ وہ دن پھر دور نہیں جب یے کمینے اپنی بیرکوں میں واپس چلے جائینگے آئین پاکستان کے مُطابق
December 4, 2024 at 7:51 AM
Reposted by Sania ik (آرائیں)
بیٹا آج کے بعد میری فصل سوکھی سڑ ہی کیوں نا جائے میں نے ffc کی کوئی کھاد نہیں ڈالنی

میں نے کہا چاچا جی معزرت آپ نا کہیں معزرت میری بنتی ہے آپ کا قیمتی ٹائم زیاہ کیا میں نے

چاچا جی نے کہا نہیں بیٹا تُمہاری مہربانی مُجھے بتایا ۔
پھر چاچا جی نے مُسکرتے ہوے کہا بیٹا اب مُجھے اجازت دو
December 4, 2024 at 7:51 AM
Reposted by Sania ik (آرائیں)
چاچا جی تھوڑا سا مسکرائے اور کہا بیٹا میں اب آپ کی بات سمجھ گیا ہوں

میں نے کہا چاچا جی مُجھ سے بھی دس سال چھوٹے بچے ظالموں نے شہید کر دیے ڈی چوک میں

چاچا جی نے کہا بیٹا معزرت میرا خیال ھی کبھی اس طرف نہیں گیا کے یے فوجی کمپنی ہے سارا فائدہ فوجیوں کو ہو رھا ہے میں قسم کہا کے کہ رہا ہوں
P5
December 4, 2024 at 7:51 AM
Reposted by Sania ik (آرائیں)
اپنے پھر چاچا جی یے کھاد کیوں خریدی ہے

چاچا جی نے کہا بیٹا میرا کھاد خریدنے سے
اللہ نا کرے بچے کیسے شہید ہونگے

میں نے کھا چاچا جی پیچھے دیکھیں کیا لکھا ہوا ہے

چاچا جی نے بولا۔ سونا یوریا

میں نے کہا چاچا جی روک لے رکشہ
چاچا جی نے رکشا روکا

میں نے کہا چاچا جی اب کمپنی کا نام پڑھیں
P4
December 4, 2024 at 7:51 AM
Reposted by Sania ik (آرائیں)
Bht acha kiya ap ne zbrdast
Bs ese hi murshad ko sport krna ha or Na paak fooj ko hrana h👍💯
December 5, 2024 at 2:34 PM
Reposted by Sania ik (آرائیں)
ڈی چوک پے نہتی عوام کو شہید کیا گیا

چاچا نے کہا ہاں بیٹا خبر سُنی تھی

میں نے کہا چاچا جی آپ کو پتا ہے کسنے گولیاں ماریں

چاچا نے کہا ہاں بیٹا سُنا ہے فوج نے ماری ہیں

میں نے کہا چاچا جی کیا آپ چاہتے ہیں دوبارہ
فوج معصوم لوگوں کو شہید کرے؟

چاچا نے کہا بیٹا میں ایسا کیوں چاہونگا

میں نے کہا
P3
December 4, 2024 at 7:51 AM
Bht acha kiya ap ne zbrdast
Bs ese hi murshad ko sport krna ha or Na paak fooj ko hrana h👍💯
December 5, 2024 at 2:34 PM
Reposted by Sania ik (آرائیں)
December 4, 2024 at 6:13 AM
ماں کو ماں مانا ہوتا تو اس تربیت کا مظاہرہ نہ کرتے کمینے کتے، ماں کبھی ایسی تربیت نہیں کرتی😢
December 4, 2024 at 8:29 AM