sangatganjal.bsky.social
@sangatganjal.bsky.social
ابھی تک جنگ شدت کے ساتھ جاری ہے، اور سرمچار ہر محاذ پر دشمن کو پسپائی پر مجبور کر رہے ہیں۔ شکست خوردہ فوج نے زمینی معرکوں میں ناکامی کے بعد اپنی ناکامی کا غصہ مقامی بلوچ آبادی کو نشانہ بنا کر دکھا رہا ہے۔
جیئند بلوچ
بی ایل اے
March 13, 2025 at 11:51 AM
بیوقوف بنے رہو گے تو تعلقات قائم رہیں گے جس دن غلط کو غلط کہنا شروع کیا تعلقات بھی ختم رابطے بھی ختم یہ ہے آجکل کی دنیا....
March 12, 2025 at 8:20 PM
’’تو ھرچ وڑ ءَ شر بہ بئے اگاں ردیں جاہ ءَ بہ بئے گڑا بے کار ئے۔"

#balochistan💔
February 7, 2025 at 9:19 AM
“اگر مظلوم طبقہ ہتھیار حاصل کرنے اور انہیں چلانا سیکھنے کی کوشش نہیں کرتا تو وہ مستحق ہیں کہ ان کے ساتھ غلاموں جیسا سلوک کیا جائے” ۔
(مشہور سویت یونین لیڈر ولادی میر لینن)
February 5, 2025 at 9:51 PM
ریاست ایک طبقاتی حاکمیت کا ادارہ ہے یہ ایک طبقے کی جانب سے دوسرے طبقے پر ظلم کرنے کا آلہ ہے یہ ایک ایسا نظام ہے جو ظلم کو قانون کی صورت میں چھپاتا ہے اور طبقاتی تصادم کو نرم کر کے مستحکم کرتا ہے۔۔۔🌿
~ولادیمیر لینن
December 27, 2024 at 6:50 AM
صاحبہ بلوچ نے 8413 فٹ لمبی پہاڑ کی چڑھائی کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی بلوچ قوم کسی سے کم نہیں۔💝
Ganjal🥀
December 27, 2024 at 6:42 AM