خانہ بدوش
banner
sangat579.bsky.social
خانہ بدوش
@sangat579.bsky.social
Your mind is your best weapon
ہم پھول تھامے آپ کی طرف بڑے، آپ حالات ایسے بنا رہے کہ محبت شرمائے اور تاریخ ہنسے۔ اس گوادر کو پرتگالیز طاقت کے زور پے اپنا نہیں بناسکے۔ آپ کیا بنائے گے۔
January 13, 2025 at 8:40 PM
"بہادر (دلیر) ہمیشہ زندہ نہیں رہتے، لیکن ان کی میراث زندہ رہتی ہے۔"
January 13, 2025 at 8:38 PM
ریاست ایک طبقاتی حاکمیت کا ادارہ ہے یہ ایک طبقے کی جانب سے دوسرے طبقے پر ظلم کرنے کا آلہ ہے یہ ایک ایسا نظام ہے جو ظلم کو قانون کی صورت میں چھپاتا ہے اور طبقاتی تصادم کو نرم کر کے مستحکم کرتا ہے۔۔۔
~ولادیمیر لینن
December 30, 2024 at 5:49 PM
"میں اپنی جوانی کے دنوں میں گھر کے مسئلوں سے گزرتا رہا۔ اور تم بھی مجھے ان دنوں چھوڑ گئے تھے۔"
December 26, 2024 at 8:28 PM
"نوجوان تیزی سے چل سکتے ہیں، لیکن بوڑھے لوگ راستہ جانتے ہیں۔"

~افریقی کہاوت
December 23, 2024 at 7:19 PM
محبت ہوئی اور اخیر کی ہوئی مجھے لگا کہ شاید بس اب دنیا ختم وہ نہیں تو کچھ بھی نہیں
دنیا میں اور بہت کچھ ہے دنیا ختم نہیں ہوتی، نہ ہی رکتی ہے نہ ہی بار بار پلٹ کر دیکھتی ہے
میںں اب بھی دنیا میں جی رہا ہوں دنیا کے ساتھ چل رہا ہوں محبت ہمیں تب مارتی ہے جب ہم خود مرنا چاہیں
December 15, 2024 at 2:14 PM
"جب آپ خود سے جنگ میں مصروف ہوں تو دنیا کا یہ سارا آمن آپ کے کسی کام نہیں آۓ گا."
December 14, 2024 at 9:19 PM
" یہاں ایسے لوگ بھی ہیں جو اس وقت تک زندگی سے لطف اندوز نہیں ہو سکتے جب تک کہ وہ لوگوں کے ریوڑ (ہجوم) میں نہ ہوں ...جبکہ حقیقی ہیرو اکیلے ہی زندگی سے لطف اندوز ہوتا ہے !"

چارلس بوڈیلیئر
فرانسیسی شاعر ادیب
December 12, 2024 at 7:43 PM
مجھے یقین صرف دل کی مقدس وابستگیوں اور تخیل کی سچائی پر ہےجو چیز تخیل اپنے دامن میں قید کرلے وہی سچ ہے چائے وہ پہلے سے موجود ہو یا نہ ہو ...❤ کیفی
November 21, 2024 at 1:26 PM