Sandra Hajj Official Page
Palestinian Singer 🎤
یہ روح کا لباس ہے
یہ درد ہے تو کیا
یہ عشق کی تلاش ہے
فنا کیا مجھے
یہ چاہنے کی آس نے
طرح طرح شکست ہی ہوا🤍
یہ روح کا لباس ہے
یہ درد ہے تو کیا
یہ عشق کی تلاش ہے
فنا کیا مجھے
یہ چاہنے کی آس نے
طرح طرح شکست ہی ہوا🤍
"I heard you on the wireless back in '52
Lying awake intent at tuning in on you....."🎼🎸🔊
"I heard you on the wireless back in '52
Lying awake intent at tuning in on you....."🎼🎸🔊
𝐀𝐒𝐊 𝐘𝐎𝐔𝐑𝐒𝐄𝐋𝐅 𝐖𝐇𝐀𝐓 𝐃𝐈𝐃 𝐘𝐎𝐔 𝐃𝐎❓
MANY ARE DOING NOTHING, SPEAK UP, DO SOMETHING, YOU CAN'T LET US DIE #Gaza🇵🇸
𝐀𝐒𝐊 𝐘𝐎𝐔𝐑𝐒𝐄𝐋𝐅 𝐖𝐇𝐀𝐓 𝐃𝐈𝐃 𝐘𝐎𝐔 𝐃𝐎❓
MANY ARE DOING NOTHING, SPEAK UP, DO SOMETHING, YOU CAN'T LET US DIE #Gaza🇵🇸
ارے باجوہ صاحب! یہ آب کیا! اٹھا لے آئے ہو
ہم کنفیوز رہے کسے دینا ہے بروتوکال شاہی
بیگم ایک اور شوھر آب دو اٹھا لے آئے ہو
😌
ارے باجوہ صاحب! یہ آب کیا! اٹھا لے آئے ہو
ہم کنفیوز رہے کسے دینا ہے بروتوکال شاہی
بیگم ایک اور شوھر آب دو اٹھا لے آئے ہو
😌
وقت کی رفتار نہیں تھمتی
میں اڑتی پھروں ہواؤں میں
خود کو گرفتار نہیں رکھتی
پیار کرتی ہوں میں خود سے
کسی پہ انحصار نہیں کرتی
مہتاب سے کرنے کو اپنی باتیں
رات کا انتظار نہیں کرتی ہے
آفتاب تبش حُسن سے پگھل گیا
ابھی میں سنگھار بھی نہیں کرتی
بشکریا @kashifkiran.bsky.social ❣️
وقت کی رفتار نہیں تھمتی
میں اڑتی پھروں ہواؤں میں
خود کو گرفتار نہیں رکھتی
پیار کرتی ہوں میں خود سے
کسی پہ انحصار نہیں کرتی
مہتاب سے کرنے کو اپنی باتیں
رات کا انتظار نہیں کرتی ہے
آفتاب تبش حُسن سے پگھل گیا
ابھی میں سنگھار بھی نہیں کرتی
بشکریا @kashifkiran.bsky.social ❣️
..this is a man's world
But it wouldn't mean nothing,
nothing without a woman or a girl ❣️
Stockholm, Sweden🇸🇪
..this is a man's world
But it wouldn't mean nothing,
nothing without a woman or a girl ❣️
Stockholm, Sweden🇸🇪
Remember us we will always remember you ❣
Remember us we will always remember you ❣
❣️
❣️
ہاتھ لرزہ چہرے پہ زردی چھائی
اک چھناکے سے گرا اور کپ ٹوٹا
جا چکا وہ مجھے کر کے سوالی
میں سنبھلی اور مسکان سجالی
شام وہ سہانی اداس ہو گئی
دوسرے کپ کا رہ گیا نشان خالی
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہاتھ لرزہ چہرے پہ زردی چھائی
اک چھناکے سے گرا اور کپ ٹوٹا
جا چکا وہ مجھے کر کے سوالی
میں سنبھلی اور مسکان سجالی
شام وہ سہانی اداس ہو گئی
دوسرے کپ کا رہ گیا نشان خالی
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
سہانی اِک شام کی بات ھے
ہاں کسی بے نام کی بات ھے
رنگ بکھیرے ہر طرف جیسے
اک گلرنگ ، گلفام کی بات ھے
چائے کی میز سجائی دل سے
پیش کی اسے پیالی دل سے
میرے پہلو میں وہ بیٹھ گیا
لیئے مسکان متوالی دل سے
میرے دل کی بات پہ وہ روٹھا
1/2
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
سہانی اِک شام کی بات ھے
ہاں کسی بے نام کی بات ھے
رنگ بکھیرے ہر طرف جیسے
اک گلرنگ ، گلفام کی بات ھے
چائے کی میز سجائی دل سے
پیش کی اسے پیالی دل سے
میرے پہلو میں وہ بیٹھ گیا
لیئے مسکان متوالی دل سے
میرے دل کی بات پہ وہ روٹھا
1/2
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
creating yourself.
#ساندرا_حاج
(Music🎼🎵: Cause I Love You by Lenny Williams©. SAX)
creating yourself.
#ساندرا_حاج
(Music🎼🎵: Cause I Love You by Lenny Williams©. SAX)