Sanawar
banner
sanawar.bsky.social
Sanawar
@sanawar.bsky.social
میں پاکستان کا مالک پاکستان کا عام شہری ہوں اور میرا لیڈر عمران خان ہے میں پاکستان میں آئین اور قانون کی حکمرانی کے لئے عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں ان شا اللہ
میرا ملک پاکستان میرا لیڈر عمران خان
مجھے نفرت ہے ان سے جنہوں نے میرے نہتے بہادر اپنا حق منگتے پختونوں پر گولیاں برسائیں وہ 2 دن سے بھوکے پیاسے تھے انہوں نے کہا عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے اور وہ اپنا وعدہ وفا کر گئے 😢😢😢
November 29, 2024 at 2:34 PM
پاکستان میں آپ عدالت میں نہیں جا سکتے ہیں کیونکہ جج اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ میں کام کرتے ہیں بیوروکریسی بھی اسٹیبلشمنٹ کے حکم کی پابند ہے جلسے کی اجازت نہیں ہے مظاہرہ نہیں کر سکتے ہیں تو پاکستانی کہاں جائیں پاکستان کی عوام جس کو ووٹ دیتی ہے وہ اقتدار میں نہیں آتا ہے تو عوام کہاں جائے اپنے حق کے لئے ؟؟؟
November 27, 2024 at 8:55 AM
ایک اور فتح فوج کے نام اپنی ہی عوام کو گولیاں مار کر فتح حاصل کر لی۔
پہلے بلوچستان کی بلوچ اور پشتون کو اسلام آباد کے خلاف کیا ان کے حقوق سلب کئے اب خیبر پختون خواہ کی نہتی عوام پر جو اپنا آئینی حق مانگ رہے تھے ان کو پرامن احتجاج کے دوران سیدھی گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔ریاست تو ماں ہوتی۔۔
November 27, 2024 at 8:50 AM
حقیقی آزادی صرف عمران خان واحد امید ہے پاکستانی عوام کو احتجاج میں بھر پور شرکت کرنی چاہیے
پاکستان زندہ باد
November 25, 2024 at 8:16 AM
پاکستان میں آئین اور قانون کی حکمرانی کے لئے ہم عمران خان کے نظریات کے ساتھ کھڑے ہیں
November 22, 2024 at 4:57 PM
Assalamu Alikum
عمران خان کا پیغام اپنی پاکستانی قوم کے نام کل عمران خان نے جیل سے یہ پیغام دیا ہے کہ یا تو میں مار دیا جاؤں گا یا پھر کامیاب ہو جاؤں گا، پاکستانی عوام کو اپنے لیڈر کے لئے اپنے مستقبل کے لئے 24 نومبر کو اسلام پہنچنا ہو گا اور عمران خان کو رہا کروانا ہو گا انشاءاللہ
November 22, 2024 at 7:33 AM
کیا ملک خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی ہو سکتی ہے آئین نام کی کوئی چیز ہو سکتی ہے یا 25 کروڑ عوام کیڑے مکوڑے ہیں جن کے لئے نہ کوئی قانون ہے نہ ہی آئین یہ تمام لوازمات اشرافیہ کو بچانے کے لئے یا پھر ان کرپٹ حکمرانوں کو اقتدار میں رکھنے کے لیے بنائے گئے ہیں؟؟
November 21, 2024 at 4:47 AM
اسلام علیکم
پاکستانی عوام 24 نومبر کو عمران خان کی کال پر اسلام آباد میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے اور دھرنے میں بھر پور شرکت کریں بیرون ممالک جو پاکستانی ہیں ان کا کردار بہت اہم ہے اللہ تعالٰی پاکستان کی عوام کو سرخرو کرے اور عمران خان کو رہائی نصیب ہو آمین ثم آمین
پاکستان زندہ باد
November 21, 2024 at 4:40 AM
24 نومبر کو پرامن احتجاج جس کا اعلان عمران خان نے کیا ہے پاکستان سے باہر رہنے والے محب وطن پاکستانی جو اپنے وطن سے دور ہیں اور عمران خان سے محبت رکھتے ہیں وہ جن ممالک میں موجود ہیں وہاں ضرور احتجاج میں شریک ہوں اور سوشل میڈیا پر بھی بھرپور طریقے سے احتجاج کو شئر کریں
پاکستان زندہ باد
November 20, 2024 at 1:11 AM
تمام پاکستانی عوام کو چاہئے کہ وہ 24 نومبر کے احتجاج میں بھر پور شرکت کریں کیونکہ یہ ہمارے ملک کا معاملہ ہے چاہے آپ کسی بھی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں سٹوڈنٹ ہیں یا تاجر برادری ہو یا کسان یا ٹرانسپورٹر سب کو عمران خان کی کال پر 24 نومبر کو پرامن احتجاج میں شریک ہونا چاہیے پاکستان زندہ باد
November 20, 2024 at 1:08 AM