banner
sananakhezairind.bsky.social
@sananakhezairind.bsky.social
‏بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلوں کا ایک بڑا حصہ، تقریباً 80 فیصد، سپریم کورٹ آف پاکستان میں اپیل کے بعد کالعدم قرار دے دیا جاتا ہے۔ یہ صورتحال مسلسل اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ ہائی کورٹ کے فیصلے قانونی جانچ پر پورا نہیں اترتے۔
ایس بی کے ٹیچرز کے ساتھ نا انصافی نا منظور
December 4, 2025 at 4:18 PM
شکریہ قائم مقام صدر سلیم اکبر صاحب
March 3, 2025 at 6:09 PM
شکریہ متین کاکڑ اور قائم صدر سلیم اکبر قدرت مہر
March 3, 2025 at 5:57 PM
‏بلوچستان کے نوجوان اساتزہ جو دو سال سے اپنے حق کے لئے زلیل و خوار تھے محنت کی ٹیسٹ دیا پاس ھوئے اس دن کے لئیے ہائی کورٹ گئے سپریم کورٹ گئے سڑکوں پہ ٹھوکریں کھائے حق مانگنے کے لئے پریس کانفرنس گئے وہاں سے سی ایم کی مہربانی سے آخر کار انہیں گرفتار کر لیا گیاواہ بلوچستان تیری حکومت
March 2, 2025 at 6:47 PM
‏رمضان المبارک کا ایسا آغاز کبھی آپ نے دیکھا؟ بلوچستان حکومت نے اپنے حق کے لئے آواز اٹھانے کے لئے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے لئے آنے والے ٹیچرز کو پریس کلب کے اندر گھس کے گرفتار کر لیا آج رمضان سے ایک دن قبل یہ پیغام دیا گیا ہے کہ اب کوئی پریس کلب بھی محفوظ نہیں رہے گا
March 1, 2025 at 7:03 PM
December 17, 2024 at 6:38 AM
ایس بی کے شارٹ لسٹ کا حق دو حق دو
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی من مانی نہیں چلیگی نہیں چلیگی
November 29, 2024 at 10:06 AM
Nothing is useless in the 🌍
November 27, 2024 at 11:35 AM