Sanam Javaid Khan⚡
banner
sanamkh22.bsky.social
Sanam Javaid Khan⚡
@sanamkh22.bsky.social
Pakistan 🇵🇰
اپنے بچوں کو سکھائیں کہ والدین کو سڑکوں پر پیسے نہیں ملتے ہیں
بلکہ ان پیسوں کے لیے
یہ زندگی ہے جو کھو جاتی ہے
صحت ہے جو چلی جاتی ہے
اور
ایک جسم ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔

اپنے فیملی سسٹم کو پاکیزہ با اخلاق بنائیں فیمنزم کے پھیلائے زہر کا تدارک کریں ۔
December 31, 2024 at 3:32 PM
‏خوف کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھا کبھی ؟
اپنی قوت طاقت کو ناپا کبھی، جب دس بیس ہاتھ ساتھ مل جائیں؟
نہیں؟ کوئی نہیں 24 نومبر کو یہ قوم دیکھائے گی۔
Coming Soon.. Trailer available
Not ISPR - Production ‎#FinalCall
November 23, 2024 at 9:31 AM
*_‏24 نومبر کو کپتان عمران خان کی کال پر دیوانے تو نکلیں گے!_*

*_🗓 24 نومبر 2024_*
*_📍 اسلام آباد_*
*_`‎#نومبر24_خان_کی_کال`_*
*_`‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ`_*
November 20, 2024 at 3:10 AM
فیصل واوڈا نامی ٹاؤٹ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل
November 20, 2024 at 2:06 AM
*_‏اتنا سامان تو روس اور یوکرین کی جنگ میں بھی استعمال نہیں ہوا تھا_*
November 19, 2024 at 2:08 PM
*_‏24 نومبر کی تاریخ فائنل ہے کسی قسم کی Controversy میں نہ پڑیں_*

*_`تیاریاں مکمل کریں`_*
November 19, 2024 at 7:20 AM
تحریک انصاف نے جنگ، جیو کی خبر فیک نیوز قرار دے دی، شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان کسی سطح پر کوئی رابطہ نہیں ہے، نہ ہی احتجاج روکا جا سکتا ہے۔۔!!
November 19, 2024 at 6:32 AM
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
November 19, 2024 at 2:56 AM
Hello frnd ??
November 18, 2024 at 11:33 AM