Sanam Jamali
banner
sanamjamali.bsky.social
Sanam Jamali
@sanamjamali.bsky.social
Social Worker #Social_Activist
‏عمران خان نے جمعرات کی آخری ڈیڈ لائن دی ہے، سوال

‏ہم مذاکرات کر کب رہے ہیں؟ ڈیڈ لائن اُس کی ہوگی جب ہم مذاکرات شروع ہوں گے، محسن نقوی کا جواب
November 21, 2024 at 12:32 PM
‏کوئی مذاکرات نہیں ہورہے،کلیئر بتا دوں مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے،وزیرداخلہ محسن نقوی۔
November 21, 2024 at 12:32 PM
‏عمران خان کو رہا کرنے کی پاور میرے پاس نہیں، مقدمات کا فیصلہ ہم نے نہیں عدالتوں نے کرنا ہے،محسن نقوی
November 21, 2024 at 12:30 PM
‏خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔۔۔!
November 21, 2024 at 11:53 AM
‏وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔۔!!
November 21, 2024 at 11:19 AM
‏اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکیورٹی سخت، اضافی نفری تعینات۔۔!!
November 21, 2024 at 10:34 AM
‏اسلام آباد میں کنٹینرز کا میلہ سج گیا۔۔!!
November 21, 2024 at 6:54 AM
November 20, 2024 at 12:00 PM
‏پنڈی پولیس کے اعلیٰ افسر کے ’’تایا‘‘ کو غیر قانونی شکار سے روکنا پنجاب وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کو مہنگا پڑ گیا، منع کرنے پر پنڈی پولیس کے اہلکاروں نے وائلڈ لائف عملے کو یرغمال بنا لیا، زدو کوب کیا، وائلڈ لائف حکام۔۔!!
November 20, 2024 at 10:55 AM
‏وی پی این شرعی یا غیر شرعی؟ اہم بحث

‏وی پی این غیر شرعی نہیں، اس کا غلط استعمال غیر شرعی ہے،سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی کی وضاحت۔
1/4
November 19, 2024 at 7:02 PM
‏ملکی مسائل کا مستقل اور پائیدار حل نئے شفاف انتخابات ہیں، حکومت میں شامل جماعتوں کو ملک کی خاطر ماننا چاہیے۔ سلیم صافی کا مشورہ
November 19, 2024 at 3:07 PM
‏علیمہ خان اور بشریٰ بی بی جس کو چاہتی ہیں ڈانٹ دیتی ہیں، یہ سیاسی نہیں تو اور کیا ہے؟ یہی سیاست ہے، سہیل وڑائچ۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 2:06 PM
تحریک انصاف اور جے یو آئی اختلافات شدت اختیار کر گئے مولانا عبدالغفور حیدری کا پی ٹی آئی معاملے پر سخت ردعمل ۔۔
November 19, 2024 at 1:44 PM
‏جتنے مرضی بندہ لے آئیں، داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک کا عوام کو چیلنج
November 19, 2024 at 1:18 PM
‏ادب سے درخواست کرنا چاہتا ہوں پاکستان کی خوشحالی عزیز ہے تو فیصلہ کرنا ہے دھرنے دینے ہیں یا ترقی و خوشحالی کے مینار کھڑے کرنے ہیں، شہباز شریف۔
November 19, 2024 at 1:03 PM
It is not about you & me, it's about us. PM Shahbaz Sharif
November 19, 2024 at 12:52 PM
‏عمران خان نے آج کہا میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جو نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ اُنہیں خود لیکر چلے گئے،علیمہ خان۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 12:07 PM
‏دل چیر دیا ہے اس واقعے نے، صرف اس لیئے قتل کردیا کہ اکلوتا بیٹا بیوی کو توجہ دیتا تھا، ظالم عورت نےماں کے پیٹ میں موجود 9 ماہ کا بچہ بھی مار دیا💔
November 19, 2024 at 12:06 PM
‏میجر محمد حسیب شہید کی شہادت کی آرزو پوری ہو گئی، شہادت سے چند دن پہلے میجر حسیب نے کہا تھا میں شہید ہو کر جنت میں جائوں گا، میجر حسیب 14 نومبر کو بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے دھرتی ماں پر قربان ہو گئے تھے۔۔!! 💔
November 19, 2024 at 8:44 AM