Sana
banner
sana215.bsky.social
Sana
@sana215.bsky.social
‏یہ بندہ اس لائق نہیں
January 5, 2025 at 11:17 PM
ٹرمپ کے LGBTQ ایلچی گرنیل کی آفر پر شہباز شریف نے عافیہ صدیقی کے بدلے عمران نیازی کو رہا کرکے گرنیل کے حوالے کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی
December 18, 2024 at 10:29 PM
اپنی آنکھیں 90 فیصد بند کریں تو آپ کو9مئی اور 24 نومبر فساد کا ماسٹر مائنڈ نظر آ جائے گا 🧐
December 10, 2024 at 3:54 AM
عوام سے بائیکاٹ کی اپیل سے قبل عمران نیازی
شوکت خانم ہسپتال کراچی کی زمین بھی واپس کریں جو انہیں آرمی نے DHA میں ڈونیٹ کی تھی اور عمران نیازی نے اس وقت کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔
منافق کہیں کا
December 7, 2024 at 4:59 AM
کریپشن بے ایمانی بد عنوانی کا پاسبان امیر المنافقین فتنہ عمران
December 6, 2024 at 4:29 PM
Same page
December 2, 2024 at 11:36 PM
ایک طرف ترقی اور خوشحالی کا خواب تو دوسری طرف کے پی کے میں صرف تباہی اور بربادی کے آثار۔۔ پنجاب کے لوگ خوش قسمت جنہیں مریم نواز صاحبہ کی قیادت نصیب ہوئی
November 24, 2024 at 5:24 AM
ہمیشہ ایسی عورت کی قربت تلاش کرو
جس کے آنچل سے " ادب " کی خوشبو آئے❤️
November 18, 2024 at 10:10 PM
اتنی کشش رکھتی ہوں کہ منظرسے ہٹ بھی جاؤں
____ تو ذہنوں پر سوار رہتی ہوں💗
November 18, 2024 at 10:09 PM