Samra
samraali.bsky.social
Samra
@samraali.bsky.social
A person who gives you pain can never be your peace.
November 23, 2024 at 1:34 PM
Reposted by Samra
رات تاریکی کا نہیں، خود کے خود پہ آشکار ہونے کا نام ہے۔
November 19, 2024 at 12:45 AM
Reposted by Samra
بعض اوقات ہم خود اپنے لیے بھاگ دوڑ کر تکلیفیں اکٹھی کرتے ہیں، ان پر سوال اٹھاتے ہیں انہیں کریدتے ہیں، ان پر آنسو بہانے کے مواقع تلاش کرتے ہیں، لیکن انہیں ترک کر دینے کے طریقوں پر غور نہیں کرتے، ہم سب سے زیادہ ظالم خود اپنے لیے ہوتے ہیں-
November 20, 2024 at 5:18 AM
Reposted by Samra
اپنے الفاظ سے محتاط رہیں، ایک بار کہنے کے بعد انہیں صرف معاف کیا جاسکتا ہے فراموش کبھی نہیں کیا جاسکتا-
November 20, 2024 at 5:18 AM
Acha to hay magar sky walon ko kia pata ham Pakistanion par kia guzar Rahe hay "bsky" daikh kar
November 18, 2024 at 10:51 PM