(Gold Medalist) LLB, BS, MS (Distinction in UK)
🇵🇰 🇬🇧
David McCullough
David McCullough
احتجاج کا کیا مقصد ہے اگر لوگ اپنی مرضی سے نہ آئیں بلکہ اراکین پارلیمنٹ کو ہدایت دی جائے کہ وہ کسی بھی طرح لوگوں کو احتجاجی مقام پر لے کر آئیں؟ احتجاج کی اصل روح لوگوں کی رضاکارانہ شرکت میں ہوتی ہے، نہ کہ انہیں زبردستی شامل کرنے میں۔

#Manchestersnowing
#Manchestersnowing
مولویوں کا عطا کردہ ہم الباکستانیوں کا اسلام نہ دنیا جہان کے باقی مسلمانوں سےملتا ھے اور نہ ہی خدا اور رسول ص کے دئیےھوئے اسلام سےملتا ھے۔
اور پھر ہمارا حکم ھے کہ ہمارے گمراہ مولویوں کا اسلام ساری دنیا مانے۔
بس کر دئیو !!

Deen e mullah, fisabililah fasad
Deen e mullah, fisabililah fasad