Ain
banner
samisain.bsky.social
Ain
@samisain.bsky.social
November 27, 2024 at 10:44 AM
#عمران_خان سے متعلق #ڈاکٹرــاسرارــاحمد صاحب مرحوم کے ایک بیان کو لیکر جس طرح بات کی جاتی ہے، وہ بات ڈاکٹر صاحب کی ایک مختصر وڈیو کا کلپ ہے، جبکہ اس پر ڈاکٹر صاحب کا ایک مکمل بیان آج بھی #تنظیمِ_اسلامی_پاکستان کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔
6 صفحاتی تصویری خاکہ پیشِ خدمت ہے۔

#DrIsrarAhemd
#ImranKhanPTI
November 23, 2024 at 11:59 AM
November 22, 2024 at 7:48 PM
کیوں گھبرائے ہوئے سے لگتے ہیں
کہدو ابتداء ہے انتہا ابھی باقی ہے

24 اکتوبر
فیصلے کی گھڑی
نکلو اپنے آپ کے لیے
نکلو پاکستان کے لیے
November 22, 2024 at 7:35 PM
November 22, 2024 at 6:03 PM
چبھ نہ جائے دیکھنا باریک ہے نوکِ قلم

کوشش کے باوجود میں سچائی کے اس مقام کو پہنچ پایا کہ یہ لکھتے ہوئے دل پر بوجھ محسوس نہ کرتا۔ جیسے ساری زندگی کا سی ، آخر میں آ کر جھوٹ کے کیچڑ میں ڈبودیا ہو۔ منہ پر بھی کیچڑ مل لیا ہو۔
مکمل تحریر 👇
whatsapp.com/channel/0029...
November 22, 2024 at 4:23 PM
November 22, 2024 at 4:09 PM