sami3162.bsky.social
@sami3162.bsky.social
Reposted
‏پی ٹی اے نے 30 نومبر تک وی پی این کی رجسٹریشن کی مہلت دیدی، پی ٹی اے کے چیئرمین میجر جنرل ریٹائڑد حفیظ الرحمان پاشا نے کہا، رجسٹریشن نہیں کروائی تو سالانہ بنیادوں پر فری لانسرز کو 40 کروڑ ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے۔۔۔!!!
November 18, 2024 at 1:09 PM
اسلام اباد میں دفعہ 144 نافذ-
November 18, 2024 at 1:07 PM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
November 18, 2024 at 7:22 AM
Reposted
مظفر گڑھ کے ایک فارم سے 21KT کا جھینگوں کا کنٹینر ویتنام بھیجا گیا ھے پاکستان کو امریکہ سے بھی جھینگے کی فراہمی کی منظوری مل گئی ہے۔
جبکہ شریمپ فارمنگ کے لئے حکومت کی جانب سے انٹرن شپ پروگرام کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے
November 17, 2024 at 7:01 PM
Reposted
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے دوست اور ن لیگ کے دوست اپنے ڈائی ہارڈ سے لے کر ادنی کارکن تک کو یہاں کے لیے مدعو کرنا انکا اکاؤنٹ بنا کر دینا انکو طریقہ استعمال بتانا آپ کی سنجیدہ ذمہ داری ھے۔
دوسری بات یہاں ٹوئیٹر والے نخرے مت کریں بلکہ سپورٹ کریں اور سپورٹ کرنا صرف فالو بیک نہیں لائک آر ٹی سب کریں
November 18, 2024 at 5:09 AM
Reposted
‏کل لاہور میں سموگ نہی تو یہاں لوگ یہ کہہ رہی تھے کہ مسلہ ختم ہو گیا جبکہ لاہور کی فضا کل بھی دنیا میں دوسرے نمبر پر آلودہ تھی آج بھی 495ہے جو زہریلی ہے شاید ونڈ ڈائریکشن تبدیل ہونے سے دہلی اس وقت برے حالات میں کیونکہ اب ہوا شاید پاکستان سے انڈیا کی طرف ہے سو یہ مت سمجھیں مسلہ حل ہو گیا ہے
November 18, 2024 at 5:07 AM
Reposted
🌴💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
November 18, 2024 at 5:26 AM
Reposted
اکثر دوست پریشان ھیں ویڈیو شئیر نہیں ھو رھی ۔
صرف پہلی مرتبہ آپکو ریڈ بکس پر کلک کرنا ھے وہ آپ سے ویری فائیڈ مانگے گا ۔
اس پر جب آپ کلک کریں گے تو وہ آپکی ای میل پر جس پر یہ آئی ڈی ھے ایک کوڈ بھیجے گا اس کوڈ کو کاپی کر کے یہاں کوڈ کے آپشن پر پیسٹ کر دیں تو ویری فائیڈ ھو جائے گا ۔
November 18, 2024 at 3:59 AM