Sameer
sameervolunteer.bsky.social
Sameer
@sameervolunteer.bsky.social
Volunteer, Social worker, Founder of Care Club welfare foundation.

www.careclubpk.org
بڑھتی عمر میں عشق ہونا کوئی تعجب کی بات نہیں
پرانی گیندیں ہی اکثر ریورس سوئنگ کرتی ہے😉
June 6, 2025 at 8:53 AM
ایک روح دوسری روح کو محسوس کر ہی جاتی ہیں
ایسا ممکن ہی نہیں کہ آپ کسی کیلئے تڑپ رہے ہو
اور اُسے محسوس ہی نہ ہو
November 23, 2024 at 12:51 PM
‏جو عورت اپنے سنگار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔ (کہاوت)
November 21, 2024 at 8:44 AM
‏عورت اگر خوبصورت ہو تو ، وہ چند سیکنڈ میں دنیا میں موجود بہت سی چیزوں کو شکست دینے کی طاقت رکھتی ہے ، جیسے کے ایک افسوردہ مرد اور اس کے ایمان کو ❤️
November 20, 2024 at 7:03 AM
"بھوکے کو کھانا کھلانا افضل ترین عبادات میں سے ایک ہے"
ہم انشاء اللہ راولپنڈی اسلام آباد کے مزدوروں اور سڑک پر مزدوری ملنے کا انتظار کرنے والے افراد میں فوڈ باکسز تقسیم کرنے کا پروگرام ترتیب دیا ہے
ایک باکس کی قیمت 250 روپے ہے آپ بھی اس چھوٹی سی نیکی میں صرف ایک فوڈ باکس عطیہ کر کے شامل ہو سکتے ہیں
November 19, 2024 at 5:08 PM
‏محبت کا ایک عمدہ پہلو یہ بھی ہے کہ یہ فکر کرنے کی عادت ڈالتی ہے۔🩶🥀
November 19, 2024 at 3:37 AM
ِپھر یُوں ہُوا دَستک دینا ہی چَھوڑ دِیا ...💔💔
اب عزِت نفس سے ذیادہ تو تھی نہیں مُحبت !-
November 18, 2024 at 5:23 PM
‏الحمدللہ رب العالمین ، آج بزرگ کو سردیوں کے پیش نظر گرم شلوار قمیض ، چادر ، ٹوپی اور جرابیں فراہم کرنے کی سعادت حاصل کی ،
اس چھوٹی سی نیکی میں تعاون کرنے والے تمام دوستوں کا بیحد شکرگزار ہوں 😊
November 18, 2024 at 4:25 PM
‏ان لوگوں کو بھولنا بہت مشکل ہوتا ہے، جو یاد کرنے کو بہت کچھ دے جاتے ہیں۔
November 18, 2024 at 11:17 AM
‏مصیبت میں گھرے بندے کو سب سے پہلے مدد کی ضرورت ہوتی ہے، نصیحت کا فریضہ بعد میں بھی ادا کیا جاسکتا ہے۔
November 17, 2024 at 7:58 PM
مرد کو عورت کے دل میں جگہ بنانے کے لیے معاشی طور پہ مستحکم ہونا ضروری ہے ۔غربت میں عورت ترس تو کھاتی ہے محبت نہیں کرتی💔🔥
November 17, 2024 at 5:07 PM
‏اسلام آباد سے 11 سالہ زینب جو بچپن سے چل نہیں سکی ، اب صرف سہارے سے کھڑی ہوتی ہیں ، ایک سے دوسری جگہ جانے میں شدید دشواری کا سامنا ہے
والدین استطاعت نہیں رکھتے کہ زینب لیے وہیل چیئر خرید سکیں
16 ہزار درکار ہیں تاکہ ننھی پری کی ذندگی میں آسانیاں پیدا کی جا سکیں
November 17, 2024 at 4:40 PM