banner
sameerali110.bsky.social
@sameerali110.bsky.social
Miss you Bibi Benazir ❤️😭
#SalaamBenazir #ppp #bilawalbhuttoZardari #Aseefabhutto
December 27, 2024 at 7:58 AM
Reposted
لاڑکانہ: صدر مملکت آصف علی زرداری کی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے 17 ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش بھٹو میں مزار پر حاضری

‏ صدر مملکت نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے

‏ ‬⁩

‏ ⁦‪#SalaamBenazir‬⁩
December 27, 2024 at 7:21 AM
Reposted
“میں ایک ایسی دنیا کا خواب دیکھتی ہوں جہاں ہم اپنے سماجی وسائل کو انسانی زندگی کی ترقی کے لیے وقف کر سکیں نہ کہ اس کی تباہی کے لیے۔”
شہید محترمہ بینظیر بھٹو
December 26, 2024 at 5:51 AM