عبدالصمد وزیر
samadwazir.bsky.social
عبدالصمد وزیر
@samadwazir.bsky.social
Working at E@SEdu KPK,Science Teacher)
Bird lover, hunter, and politics enthusiast with a focus on Asif Zardari and PPP. Dream of a peaceful, solitary life in the jungle, inspired by Sarsar Ali Taker’s music and the poetry of Ghani Khan and Dr. Nashnas."
رزق کی خاطر لباس گندا کرنا
ضمیر گندا کرنے سے لاکھ درجے بہتر ہے
October 30, 2025 at 2:22 PM
پرانے وقتوں میں گاؤں کے کچے راستوں کے کنارے، کسی درخت کے نیچے یا چبوترے پر بیٹھ کر حجامت ۔ وہ وقت سادگی، اپنائیت اور خلوص سے بھرپور ہوتا تھا۔ آج کی طرح بھاگ دوڑ نہیں تھی، بلکہ زندگی میں ایک سکون اور قناعت کا احساس جھلکتا تھا۔
وہ مناظر آج بھی یاد آتے ہیں تو دل ماضی کی خوشبو سے مہک اُٹھتا ہے۔
October 4, 2025 at 5:04 PM
چاچې زما او ستا ترمنځه فاصله جوړه کړه
هغه سړي دي خدای دنیا نا بې ایمانه یوسی
October 4, 2025 at 7:58 AM
August 22, 2025 at 4:53 PM
July 18, 2025 at 8:20 AM
سارے قرضے لوٹائے جا سکتے ہیں سوائے ان قرضوں کے جو ہماری ماؤں کے ہمارے اوپر ہیں
July 12, 2025 at 5:45 PM
السلام علیکم
صبح بخیر
July 9, 2025 at 4:08 AM
No one can handle pressure better than Virat Kohli.👑
July 7, 2025 at 7:06 AM
السلام علیکم _________
________ صبح بخیر 💞
June 21, 2025 at 3:34 AM
اتنی شدید گرمی میں آپ گھر سے باہر نکلیں اور گرمی میں جھلستے ہوئے واپس گھر آئیں اور پھر بھی آپ کے دماغ میں درخت لگانے کا خیال نہ آئے تو اپنی سوچ اور مستقبل دونوں کے لیے فاتحہ پڑھ لیجیے گا.
خدارا درخت لگائیں کیونکہ
درخت ہیں تو ہم ہیں ۔۔۔۔۔
June 10, 2025 at 3:57 PM
June 8, 2025 at 10:03 AM
یہ آدمی اپنے گھوڑے پر وزن لے جا رہا تھا کہ اچانک ایک بڑا طوفان شروع ہو گیا. بارش سے چھپنے کے لیے ہر کوئی دوڑتا رہا لیکن پھر بھی وہ اپنے گھوڑے کے پاس کھڑا ہو کر اسے گلے لگاتا رہا طوفانوں کے وقت سچے دوستوں کو کبھی نہ بھولیں، خاص کر جب انہوں نے مشکل میں آپ کی مدد کی ہو 💞
June 8, 2025 at 10:03 AM
عید الاضحی مبارک ❤️
June 7, 2025 at 5:26 AM
June 2, 2025 at 3:05 PM
کسی بھی انسان کا اُداس چہرہ ، ہم انسانوں کی اجتماعی ناکامی ہے۔
May 31, 2025 at 1:46 PM
یہ وہ جگہ ہے جہاں AC کی ضرورت نہیں پڑتی.
May 23, 2025 at 3:56 PM
41° ٹمپریچر 🥵 میں ان پرندوں کا خیال لازمی رکھنا🙏
May 23, 2025 at 2:23 PM
نیم کا درخت 55C گرمی 10C سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہیں۔ درخت زندگی ہیں درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں نیم کہ اس پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے ھوگی . ۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔
May 18, 2025 at 8:59 AM
انسان سب ہی خوبصورت ہیں صرف غربت اور معاشرتی نا انصافی ان کا چہرہ بدل دیتی ہے۔
May 3, 2025 at 11:54 AM
‏وقت اگر انسان کو" پَر" عطا کر دے تو ان ٹانگوں کو نہیں بھولنا چاہئے جن پر انسان چلتا رہا ہو۔
May 2, 2025 at 2:25 PM
‏مکان ہجرت نہیں کر سکتےورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں 😥
April 28, 2025 at 1:12 PM
جب اپنا وقت گزر جاتا ہے، بڑے بڑے سر جھکا لیتے ہیں
April 27, 2025 at 2:40 PM
*آپ کا چھوٹا سا احساس کسی بے زبان کی زندگی بچا سکتا ہےگرمی کے موسم میں پرندوں کے لئے پانی ضرور رکھیں
April 26, 2025 at 4:28 PM
سماج کا سب سے ہوشیار انسان وہ ہوتا ہے جو جان بوجھ کر خود کو سادہ اور نادان ظاہر کرتا ہے تاکہ دوسروں کی اصل فطرت اور ارادے بے نقاب ہو سکیں۔ وہ بظاہر کمزور نظر آتا ہے، مگر اندرونی طور پر حالات کا گہرا مشاہدہ کر کے صحیح وقت پر بہترین فیصلے لیتا ہے۔
April 23, 2025 at 10:09 AM
د وختونو د جولۍ نه ھرچا خپله برخه یوړہ
چـا د حُسن سـحـرونـه چـا د ھجر ماښامونـه
هســې🍁
April 17, 2025 at 5:41 PM