Sajjad A. Mansoori
sam9999.bsky.social
Sajjad A. Mansoori
@sam9999.bsky.social
Branding & Communications Strategist, Journalist, Broadcaster, Teacher, Trainer
جنرل فیض ہوتاتو اوریا مقبول جان کی بلی چڑھا دیتا 24 سے پہلے پہلے- اب بھی خطرہ ھے کہ کسی کی بلی چڑھائی جائے گی- خفیہ ہاتھ بلکہ ہاتھی اب بھی ایکٹو ھے- اوریا واقعی مر گیا ھے یا افواہ ھے؟ چیک کریں - انکو پھر ایک ارشد شریف کی شدید ضرورت ھے-
November 20, 2024 at 12:24 PM
چول کا مطلب سمجھایا نہیں جا سکتا۔ اسے بس ٹی وی پر دیکھا ہی جا سکتا تھا؛ اس پر بھی سنا ان دنوں پیمرا نے پابندی لگا رکھی ھے۔۔۔
November 19, 2024 at 9:43 AM
جو لوگ کچھ روز پہلے پی آئی اے کی نجکاری آفر پر فنانشل اینالسٹ بنے ہوئے تھے وہی لوگ آج بینکرپسی کے ماہر بن گئے ہیں۔
ان کو یہ بھی نہیں پتہ کہ پرائیوٹ لمیٹڈ کمپنی ہوتی کیا ہے۔
November 19, 2024 at 7:11 AM
پہلے ہائبرڈ نظام کا تجربہ کیا گیا جس میں حکومت اور مالکان ایک پیج پر تھے جو بوجوہ بری طرح ناکام ہوا۔ اب ہائبرڈ پرومیکس چل رہا ھے جہاں بظاہر حکومت اور مالکان ایک پیج پر ہیں مگر درپردہ انتشاری اپوزیشن بھی اسی پیج پر ھے۔۔۔ جان کر جیو!!!
November 18, 2024 at 9:06 PM
Saudi Arabia isn’t coming slow...
November 18, 2024 at 9:11 AM