🐅مانی
banner
salmanmanni.bsky.social
🐅مانی
@salmanmanni.bsky.social
سب سے پہلے پاکستان ❤️ ن اپنا جنون❤️
کینو تیار ہے اپنے باغ کا 😋
December 18, 2024 at 8:03 AM
سارا پینڈ پھیر کے کھوتی پھر بوہڑ تھلے آ گئی
December 12, 2024 at 3:18 PM
حافظ صاحب اس سے پہلے ریاست کا جنازہ اٹھانا پڑ جاے آپریشن شروع کریں پلیز 🙏
November 26, 2024 at 5:27 PM
کریک ڈاؤن اور وسیع تر ملکی مفاد میں کال واپس لینی چاہیے، سردیوں کے باعث ورکرز کو دھرنے پر بٹھانےمیں مشکلات آسکتی ہیں، بیرسٹر گوہر
پروگرام تو شروع ہونے سے پہلے وڈ گیا 😂😂
November 20, 2024 at 3:14 PM
جو بھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے
حافظ عاصم منیر
November 20, 2024 at 3:31 AM
ان میں سے کون آے گا ابلیس شیطان کے اہتجاج میں ؟
November 18, 2024 at 3:36 PM