Sam
banner
salman-shafique.bsky.social
Sam
@salman-shafique.bsky.social
Reposted by Sam
‏بشری بی بی کے بیان میں 3 اہم ترین چیزیں ہیں۔
‏1: سعودی عرب کا واقعہ
‏2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لے گا
‏3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت حتجاج ملتوی نہیں ہوگا
November 21, 2024 at 9:09 PM
Reposted by Sam
اورسیز پاکستانیوں کو پتہ نہی عمران خان نے کون سے گیڈرسنگھی سنگھا دی ہے۔ دنیا کے 31 مشہور ترین شہروں میں احتجاج کااعلان کرنا غیر معمولی واقع ہے۔سوچئے ان اورسیز کو عمران خان ملک میں سرمایہ کاری کا کہہ دیں تو کیا یہ بات کو رد کردیں گے۔
عمران خان کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔
November 20, 2024 at 7:42 PM