Pakistani Pro max
banner
saliks.bsky.social
Pakistani Pro max
@saliks.bsky.social
Do follow, get follow 😁|Nature lover| Literature lover| Videography|
باکستان ایک بات پھر لہو لہو
#بنو#عمران#pti #imrankhan#pakArmi
March 6, 2025 at 11:00 AM
تحریک انصاف کھل کر اپنے آقا امریکہ اور اسرائیل کی حمایت میں سامنے آگئی

تحریک انصاف نے حکومت سے مطالبہ کردیا کہ ہمارے مالک اسرائیل اور امریکہ کے خلاف حکومتی سطح پر بیان بازی بند کی جائے
#pti
#pakistan #imrankhan
January 1, 2025 at 3:55 PM
This is new Saudia 🇸🇦😭🇵🇰
#saudia #pakistan #newyear
#bluesky
January 1, 2025 at 5:51 AM
‏ٹُر گئے یار کَفناں والے
‏تے چَھڈ گے نے شلواراں
November 27, 2024 at 12:26 PM
ایسے افسوسناک موقعہ پر مزاق اڑانا تو خیر گھٹیا ترین عمل ہے مگر مرتے ہوئے لوگوں کو چھوڑ کر فرار ہو جانا شدید گھٹیا ترین عمل ہے اس کی بھی مرمت و مذمت بنتی ہے۔
November 27, 2024 at 10:09 AM
وہ انقلابی بھی آج گھر بیٹھے پوسٹ داغ رہے ہیں جو کل تک مولوی کو طعنہ دیتے تھے کہ وہ منبر پر بیٹھ کر دوسروں کو جہاد کا درس دیتے ہیں۔
November 24, 2024 at 12:05 PM
جو سٹوڈنٹس اور ہاسٹلز میں رہنے والے (لڑکے ، لڑکیاں) اسلام آباد و روالپنڈی میں ہاسٹلز کے بند ہو جانے کی وجہ سے رہائش کے لیے پریشان ہیں انکے لیے فری رہائش اور کھانے کا انتظام ہماری طرف سے۔
بستر اپنا ساتھ لائیں۔

ایڈریس: مرکز قباء، آئی ایٹ مرکز، اسلام آباد
شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔
شکریہ
November 24, 2024 at 8:16 AM
کاش بچے موت سے ہمکنار نہ ہوں
کاش جنگ کےخاتمےتک
وہ عارضی طور پر
آسمانوں کی طرف چلے جائیں
پھر لوٹ آئیں اور والدین پوچھیں کہاں تھے
تو وہ بتائیں کہ ہم بادلوں کے ساتھ کھیل رہےتھے

غسان کنفانی
November 24, 2024 at 4:58 AM
ایک پارٹی ہر اہم مواقع پر ہی کیوں فساد پھیلاتی ہے 🤔
ذرا نہیں پورا سوچئیے
November 23, 2024 at 5:30 PM
شوہر کو باہر نکالنے کیلئے بیوی نے ایک بیان دیا، بیان ایسا تھا کہ پرچہ کٹ کے اب خود بیوی کے اندر ہونے کا سامان ہوچکا۔
November 23, 2024 at 11:18 AM
پڑھ پڑھ کے بیروزگار ہونے سے بہتر ہے اپنا کام شروع کریں
November 23, 2024 at 8:55 AM
اطلاع عام
پاکستان براۓ مرمت بند ہے ،
November 23, 2024 at 8:52 AM
جنرل باجوہ کے بعد اب شہباز شریف نے بشریٰ بی بی کی کلاس لے لی۔
November 22, 2024 at 2:35 PM
بعد میں مت کہنا خبر نہ ہوئی ۔
ملک کو تشدد سے بچانا ہم سب کا فریضہ ہے
November 22, 2024 at 2:26 PM
"کسی عالم کو بادشاہ کے دروازے پر دیکھو تو اس کے ایمان پر شک کرو. امام ابو حنیفہ
"کسی عالم دین کو بادشاہوں کے محل میں آتا جاتا دیکھو تو اس سے دین مت لو"
امام زین العابدین
November 22, 2024 at 12:05 PM
یہ چھوٹا سا آرٹسٹ ہے اور اس کا کام چیک کرو
November 22, 2024 at 4:48 AM
‏تحریک انصاف کی سعودی عرب کے خلاف سازش کیوں؟ 🚨🚨

👈پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا
👈3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
👈کھل کر پاکستان کی حمایت کی
👈تمام بڑی عرب کمپنیز پاکستان آ رہی ہیں۔
November 21, 2024 at 6:49 PM
جن کے دماغ میں ایکس کا خناس موجود ہے سن لیں
بلو سکائی کا ایک اصول یاد رکھیں یا فالو کے بدلے فالو ہے
بڑی شے ہیں تو ایکس پہ ہیں یہاں نہیں
November 21, 2024 at 9:24 AM
خان کو عدالت سے ریلیف کیوں مل رہی ہے ؟
کہیں عوامی احتجاج کا پریشر تو نہیں ؟
November 20, 2024 at 3:15 PM
اے نگار وطن تو سلامت رہے 🇵🇰❤️
November 20, 2024 at 11:11 AM
آپ کو کیا لگتاہے کہ یہ عمران خان کو اس بار چھڑا پائیں گے ؟
November 20, 2024 at 6:48 AM
پاکستانی ٹک ٹاکرز نے ننگی ویڈیوز جاری کر کے مشہور ہونا شروع کر دیا
پچھلے ایک ہفتے میں ان 5 ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز لیک ہوچکی ہیں.
اس کو کیسے روکا جاسکتا ہے ؟
November 19, 2024 at 2:40 PM
پاکستانیو کہیں تو عزت رکھ کو پلیز۔۔۔۔۔مم😔🥲
November 19, 2024 at 5:38 AM
ہونا تو وہی ہے جو مقدر میں لکها ہے
لیکن وہ مرے خواب، مرے خواب، مرے خواب

آغا محمد ناصر
November 19, 2024 at 4:15 AM
Janan food Islamabad 🇵🇰❤️
November 18, 2024 at 6:36 PM