سلیم لاشاری 🐅✌️
banner
saleemlashari.bsky.social
سلیم لاشاری 🐅✌️
@saleemlashari.bsky.social
پاکستان مسلم لیگ ن 🐅✌️💯
Reposted by سلیم لاشاری 🐅✌️
‏ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ110صبــــح بخــیر✨

یا ربّ۔ میں تیری جنت کا طلبگار ہوں وہ خلد جہاں ہم کبھی روئیں گے نہیں، وہ بہشت جہاں دل غمِ زنداں کے ہر غم سے رہا ھو گا"

(اللھمّ انی اسئلک جنة الفردوس ❤️)
December 15, 2024 at 2:41 AM
Reposted by سلیم لاشاری 🐅✌️
‏جسٹس جمال مندوخیل نے جسٹس منصور کو جوابی خط میں یہ چھکا مارا ھے کہ جناب ابھی رولز تو بنےنہیں ہیں ابھی تو ہم ججز تعیناتی کی تجاویز تیار کر رھےہیں اور آپ ایک طرف یہ پراسس روکنے کے لئے مجھے خط لکھ رھے اور دوسری طرف لاہور، اسلام آباد ہائیکورٹ میں پسندیدہ ججز کی لسٹیں بھی بھیج چکےہیں۔
December 15, 2024 at 1:03 PM
Reposted by سلیم لاشاری 🐅✌️
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ابتدائی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے🏆

ٹورنامنٹ کا آغاز 19 فروری کو ہوگا. افتتاحی تقریب کراچی میں ہو گی اور پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ 🇵🇰🆚🇳🇿 کے درمیان کراچی ہی میں کھیلا جائے گا.

ہندوستان کے میچز دبئی میں کھیلے جائیں گے۔ 🌏

#ICCChampionsTrophy2025
December 10, 2024 at 7:03 AM
Reposted by سلیم لاشاری 🐅✌️
December 3, 2024 at 4:14 AM
Reposted by سلیم لاشاری 🐅✌️
زمبابوی کے کرکٹر گانڈو سے درخواست ہے کہ اپنا نام تبدیل کر لے, فیملی کے ساتھ کمینٹری سننے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
December 3, 2024 at 4:19 AM
Reposted by سلیم لاشاری 🐅✌️
🚨حقیقت جان کر جیو🚨 امریکن نیوز چینل AP NEWS کے مطابق 24 نومبر کے انتشار میں چھ لوگوں کی ہلاکتیں ہوئی جن میں سے چار سکیورٹی فورسز کے ایک پولیس والا اور ایک سویلین ہے اب یوتھیوں سے بندہ پوچھے کہ یہ پاکستان کا چینل تو نہیں جس پر دباؤ ہوگا
November 29, 2024 at 3:17 AM
Reposted by سلیم لاشاری 🐅✌️
‏وہ میری دسترس میں ہے لیکن!
‏معاملہ دسترس کا تھوڑی ہے،
November 29, 2024 at 4:13 AM
Reposted by سلیم لاشاری 🐅✌️
‏کچھ شخصیات سرکاری عہدوں سے بالاتر ہو جاتی ہیں الحمدللہ

میاں نواز شریف سے بیلاروس کے صدر کی خصوصی ملاقات
November 27, 2024 at 11:06 AM
*منقول
*ان سے بہتر تو کھاریاں کے کھسرے تھے جو تھانے سے اپنے گرو کو چھڑوا کر لے گئے تھے😂
November 27, 2024 at 4:25 PM
Reposted by سلیم لاشاری 🐅✌️
تو شاہین نہیں جو بسیرا کرسکے پہاڑوں کی چٹانوں پر

تو یوتھیا ہے ڈانس کر عطاللہ کے گانوں پر 💃💃💃
November 27, 2024 at 8:41 AM
بڑی خبر
ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد عمران خان کو ایک اور کیس میں گرفتار کر لیا🤪😂
November 20, 2024 at 7:56 PM
Reposted by سلیم لاشاری 🐅✌️
یہ نمونہ چیک کریں 😆 😆
November 20, 2024 at 7:39 PM
Reposted by سلیم لاشاری 🐅✌️
یاد رکھو ✨
November 20, 2024 at 4:39 PM
Reposted by سلیم لاشاری 🐅✌️
Like ❤️ Retweet 🔁
November 19, 2024 at 2:37 PM

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🍁🍁🌻🌻💐💐
November 19, 2024 at 10:37 AM
😂🤪
November 19, 2024 at 10:31 AM
Reposted by سلیم لاشاری 🐅✌️
میاں داؤد ایڈووکیٹ نے “ ستمگر “ میں ہی بتلا دیا تھا کہ کسی کا باپ بھی عمران کو ملٹری ٹرائل سے نہیں بچا سکتا اور آج جناب نصرت جاوید نے مہر ثبت کردی ہے کہ عمران کے گاٹے پر فوجی رسہ پھرنے والا ہے
‏پس ثابت ہوا کہ میاں داؤد وہ نہر ہے جو ہر سال جج ہی نہیں ججوں کی بیوی کا کرش بھی لیتا ہے
November 18, 2024 at 5:58 PM
Reposted by سلیم لاشاری 🐅✌️
24 تاریخ کو سر پے کفن باندھ کر احتجاج کرنے والوں کو چاہیے وہ👇
نیچے بھی کچھ پہن کر جائیں
احتیاتی تدابیر ضروری ہے😂
November 18, 2024 at 6:57 PM
Reposted by سلیم لاشاری 🐅✌️
اگر میں اب تک آپ کو فالو نہیں کر سکا تو مجھے ضرور بتائیں
تاکہ میں آپ کو فالو کر سکوں
November 18, 2024 at 5:04 PM
لال ہیں بھی لال ،😂🤣
November 18, 2024 at 3:33 PM
Reposted by سلیم لاشاری 🐅✌️
‏لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کے سموگ کے خلاف اقدامات اور پلان کی تعریف کرتے ہوئے کہا یہ کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جو اقدامات کیئے ہیں قابل تحسین ہیں
November 18, 2024 at 1:50 PM
یوتھیو اب کیا ہو گا ؟؟؟؟
November 18, 2024 at 2:01 PM