saleemawan.bsky.social
@saleemawan.bsky.social
پچیس سے پہلے خان باہر آ رہا۔۔۔۔۔ڈالر کما لیتے۔
اگلے دن کہتے وہ نہیں مان رہا۔اعلان ختم ہوا۔۔۔۔ڈالر کما لیتے۔
جیل میں ملاقاتوں کے ترلے۔اعلان ختم ہوا۔۔۔۔ ڈالر کما لیتے
سیل کی بجلی بند کی ہوئی ہے ۔۔۔ ڈالر کما لیتے۔
سیل میں وڈے بلب لگا دئیے ہیں۔۔۔۔ ڈالر کما لیتے۔
December 17, 2024 at 12:02 PM
موجودہ صدی کے بد ترین شیطان کو قابو کرنے والی کتنی بڑی شیطان 😈 ہو گی
سوچئے گا ضرور
November 27, 2024 at 11:26 AM
میرے دادا مرحوم و مغفور اکثر کہتے اگر ایک بھیڑ چٹان سے چھلانگ لگاتی ہے تو اس کے پیچھے ریوڑ میں جتنی بھیڑیں آ رہی ہوں تو سب چھلانگ لگا دیتی ہیں۔۔۔آجکل ایک پوری جنریشن بھیڑوں کی تیار کی جا رہی ہے۔۔۔
November 18, 2024 at 5:30 PM