banner
salarbaloch.bsky.social
@salarbaloch.bsky.social
پلوامہ ایک اندرونی سازش تھی، جسے سابق جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے بھی بے نقاب کیا۔ اب پہلگام حملہ بھی اسی طرز پر ہے: بی جے پی کی معاشی ناکامیوں اور بڑھتی ہوئی عوامی بے چینی سے توجہ ہٹانے کے لیے ایک فالس فلیگ آپریشن۔

جب مودی کو گھیر لیا جاتا ہے، تو کشمیر ایک بار پھر لہو لہان ہوتا ہے۔
April 22, 2025 at 3:56 PM
بلوچستان علماء کونسل کا مشترکہ فتویٰ جاری۔
بلوچستان میں آزادی کے نام پر جو دہشت گردی کی جارہی ہے وہ غیر شرعی ہے۔
اس دہشت گردی میں شامل ہونے والے افراد اسلام سے خارج ہوں گے۔
March 11, 2025 at 8:06 AM
‏مسنگ پرسن کا رونا دھونا شروع.😆
آپ کر لو مسنگ پرسن کا ڈرامہ،پھر میں انکی وہ تصویریں بھی شیئر کرؤنگا جن میں یہ مسلح حالت میں بی ایل اے کے کیمپ میں بیٹھے ہونگے دہشت گردوں کے لئے سزا برحق ہے۔
ماہ رنگ غفار کا مٹھا چوک والے بھائی اب کہاں ہیں جو ایک گھنٹہ پہلے اپنا گلہ پھاڑ رہے تھے.
February 24, 2025 at 2:56 PM
غاروں میں چھپے ہوئے دہشت گرد اب سڑکوں پر لوٹ ماری کرنے آرہے ہیں، بس سمجھ لو ان کو کھانے کے لالے پڑ گئے ہیں۔ لوٹ ماری کو ناکہ بندی کا نام دے کر منہ چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان شاءاللہ ان لنگڑمستوں کا علاج بھی جلد ہوگا۔ چوہے بلوں سے باہر نکل گئے ہیں اب شکار شروع ہوگا.
February 24, 2025 at 11:32 AM
بلوچستان کی ترقی پر دہشت گردوں کا ایک اور حملہ.

تربت اور مند کی عوام کے لئے تعمیر ہونے والی سڑک کی مشینری کو دہشت گردوں نے کل نذر آتش کردیا، یہ نقصان بلوچستان کی عوام کا ہے، یہ آگ مند اور تربت کی عوام کے پیسوں پر لگایا گیا ہے.
February 18, 2025 at 3:31 PM
دہشت گرد تنظیم بی ایل اے مجید برگیڈ کے سربراہ بشیر زیب کی جانب سے ایک آڈیو بیان جاری ہوتا ہے کہ ہمیں بے رحم جنگ کی طرف بڑھنا ہے، ٹھیک اس کے 3 دن بعد ہرنائی میں معصوم نہتے مزدوروں کو نشانہ بنا دیا گیا۔ اس سے واضح ہوتا ہے دہشت گردوں نے عام عوام کے خلاف جنگ کا اعلان کیا ہے.
February 14, 2025 at 3:29 PM
قلات: منگوچر میں دہشت گردوں کی جانب سے ایک ناکام حملہ کیا گیا، جس میں دہشت گردوں کو جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا اور بھاگ گئے، متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر دہشت گردوں کے اکاؤنٹس صرف پروپگنڈہ کررہے ہیں۔
February 1, 2025 at 8:57 AM
ماہ رنگ غفار اور بی وائی سی کو دالبندین عوام نے مسترد کر دیا تو
ماہ رنگ غفار نے اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے افغانستان کے باشندوں کو اپنے جلسے میں بٹھایا۔ اور ان افغانی باشندوں کو بلوچ بتا رہے ہیں ۔ درحقیقت سب کرائے کے افراد تھے۔
January 26, 2025 at 4:24 PM
‏مجھے وٹس ایپ اور میسنجر پر کافی لوگ پوچھ رہے ہیں کہ ماہ رنگ غفار کے دالبندین جلسے کا کیا ہوا ۔ میں نے واضح الفاظ میں کہا ماہ رنگ غفار کا جلسہ بری طرح ناکام ثابت ہوا۔ کیونکہ بلوچستان عوام نے مکمل آزادی کے باوجود بھی ماہ رنگ غفار کے اس دہشت گردی ایجنڈے کو مسترد کر دیا ہے.
January 25, 2025 at 3:49 PM
یہ کونسی بلوچ نمائندگی ہے جس میں ایک کرکٹ گراؤنڈ فل نہیں ہے۔
کیا بلوچ قوم کی تعداد 250 ہے؟
میں پوری بلوچ قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے دہشتگردوں کی اس ذیلی تنظیم کو مسترد کردیا، جو عام بلوچوں کو اپنی طرف سے ڈیتھ اسکواڈ کا لقب دیتی آئی ہے۔
January 25, 2025 at 1:48 PM
ماہ رنگ غفار اور بی وائی سی کی سوشل میڈیا ٹیم جو ویڈیو سوشل میڈیا پر پھیلا رہے ہیں ۔درحقیقت یہ ویڈیو نا راجی مچی کی ہے نا دالبندین کی ہے ۔ یہ ویڈیوز کراچی کی ہے جہاں روڈ بلاک کے بعد کا منظر ہے جنہیں میوزک لگا کر شیئر کیا جارہا ہے۔
January 25, 2025 at 8:57 AM
ماہ رنگ غفار بی وائی سی سردار اختر مینگل اب تک اتنے ہی لوگوں کو جمع کیئے ہیں۔مجھے لگتا ہے کہ ماہ رنگ اپناجلسہ منسوخ کردے گا،یا پھر بلوچ نوجوانوں کو اکٹھاکرنےکے لیے ایک بارپھر بلوچ خواتین والا کارڈ کھیلے گی. اور ماہ رنگ غفار اس وقت رونے کا ایکٹنگ کرنےکی تیار کرنے میں مصروف ہے.
January 24, 2025 at 5:57 PM
دالبندین میں نامعلوم کوئی نہیں ہے، وہاں سارے غیرت مند پاکستانی بلوچ رہتے ہیں۔ بلوچستان کے ہر کونے سے اس سازشی کردار ماہ رنگ غفار کا نام مٹا دیا جائے گا، جو صرف دہشت گردوں کو بے گناہ پیش کرتی ہے، اور جن بلوچوں کو دہشت گرد شہید کرتے ہیں وہاں پر یہ خاموش ہو جاتی ہے۔
January 16, 2025 at 4:00 PM
دالبندین میں نامعلوم کوئی نہیں ہے، وہاں سارے غیرت مند پاکستانی بلوچ رہتے ہیں۔ بلوچستان کے ہر کونے سے اس سازشی کردار ماہ رنگ غفار کا نام مٹا دیا جائے گا، جو صرف دہشت گردوں کو بے گناہ پیش کرتی ہے، اور جن بلوچوں کو دہشت گرد شہید کرتے ہیں وہاں پر یہ خاموش ہو جاتی ہے۔
January 16, 2025 at 4:00 PM
لاسٹ ٹائم اس دہشتگرد کی لاش کو دیکھا، جسے ٹریکٹر ٹرالی کی طرح سجایا گیا تھا۔ بس میں اسی ٹائم ہی سمجھ گیا تھا اگلے دہشت گردوں کے لئے جنگلی حیات کی مہمان نوازی ہوگی۔ کیونکہ شرک کو روکنا ضروری ہے، ان دہشت گردوں کے مزار بنائے جا رہے تھے۔🥴
January 15, 2025 at 9:48 AM
بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں دہشت گردوں نے مزید 2 بلوچ جوانوں کو شہید کردیا۔
مقتول عزیز اللہ اور عطاء محمد آپس میں بھائی تھے۔
بلوچستان کی آزادی کے نام پر روز اول سے بلوچوں کا قتل عام جاری ہے۔
January 12, 2025 at 12:01 PM
بلوچستان کے محب وطن سوشل ایکٹوسٹ نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے ہٹانے بی ایل اے، بی ایل ایف، ماہ رنگ غفار اور بی وائی سی کے دہشت گرد ایکٹو ہو چکے ہیں.

گزشتہ دنوں بیرونی ممالک کے ان نمبرز سے مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملے ہیں.

بلوچستان کے دہشت گرد تنظیمیں میرے جوتے کی نوک پر ۔
January 12, 2025 at 4:36 AM
ایک اور بلوچ جوان شہید، ایک اور بلوچ نوجوان جمیل بلوچ کو پاکستان زندہ باد کہنے پر دہشت گردوں نے قتل کردیا۔ اور دو دہشت گردوں کو عام معافی، اور بیچوں بلوچی روایات کا چورن، جس پر مجرموں کو جرم کرنے پر استثنی دیا جاتا ہے۔ آئے روز بلوچ شہید ہورہے ہیں۔
January 12, 2025 at 3:42 AM
سوشل میڈیا پر دہشت گردوں کی ترجمانی کرنے والے اکاؤنٹس عام بلوچ استعمال نہیں کر رہے ہیں، یہ دہشت گردوں کے فیملی ممبرز اور فارن اکاؤنٹس ہیں۔ اب اس "زمین زادی" والے اکاؤنٹ کو ہی دیکھ لو جو سارا دن پروپگنڈہ کرتی ہے۔
مسنگ پرسن اب مسئلہ نہیں رہا، یہ اب دھندہ بن چکا ہے.
January 9, 2025 at 12:28 PM
بلوچستان کے حوالے سے چند لنگڑمست اپنے ڈکیتوں کی ایک ناکام کاروائی پر جشن منا رہے ہیں۔
مطلب کوئی اچھا کام کوئی نیک کام ہوتا سمجھ میں آتا۔ بینک لوٹنے پر جشن بنتا ہے؟
حالانکہ چور مارے گئے اور رقم ریکور بھی ہوگیا۔
January 9, 2025 at 6:34 AM
عدالت عالیہ بلوچستان کےحکم پر سرکاری تعلیمی اداروں کی حدود میں ہرقسم کی سیاسی سرگرمیوں پرپابندی عائد کردی گئی۔
اگرکسی اسکول،کالج یایونیورسٹی میں اس فیصلےکی خلاف ورزی کی گئی تو متعلقہ اسکول کے پرنسپل اور یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
دیر آئے درست آئے۔
January 9, 2025 at 5:09 AM
مجھےیہ بتائیں اس نادراآفس میںکوئی پنجاب سےآکراپنےمسئلےمسائل حل کرتا تھا؟
نادراکیاہوتاہے؟
کیاکوئی حساس جگہ ہے؟
کیایہ فوجی کیمپ ہے؟
یہاں کون جاتاہے؟
کیازہری کےعام لوگ وہاں ملازم نہیں ہیں؟
کیازہری کاعوام اپنےمسائل حل نہیں کرتےہیں؟
دہشتگردوں کےلئےکوئی معافی کوئی رحم نہیں ہے۔
January 8, 2025 at 6:53 PM
‏دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے نجی بینک سے چوری کر کے
ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک دو ٹکے کے چور و ڈکیت کے سوا کچھ نہیں۔ماہ رنگ غفار اپنی مسنگ پرسن لسٹیں سنبھال کر رکھیں کیونکہ اب تمہارے مسنگ پرسن کی لسٹ جلد اپڈیٹ ہو گی ۔ کیونکہ اب تیری چوری پکڑی گئی۔
January 8, 2025 at 1:49 PM
کوئٹہ پولیس نے آج ماہ رنگ غفار کے خلاف ایف آئی آر درج کیا اور آج ہی بی ایل اے نے کوئٹہ پولیس پر حملہ کیا، ایک بچہ شہید 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔
ماہ رنگ غفار کے خلاف کوئی بھی ایکشن بی ایل اے کو ہرگز قبول نہیں ہے۔ ماہ رنگ غفار کے محافظ بی ایل اے کے دہشت گرد ہیں.
January 7, 2025 at 5:45 PM
انڈینز کو خوش کرنے کے لئے سچن عرف لپو کو جھوٹی خبروں کا ٹاسک ملا ہے۔

زامران میں ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا ہے۔
January 7, 2025 at 5:35 PM