پاراچنار میں نہتے مسافروں کو دہشتگردوں نے چھلنی چھلنی کر دیا ہے چہرے ایسے مسخ کر دئیے جیسے قیمہ نظر آ رہا ہو اس صوبے میں ہونے والے ظلم پر کسی حامد میروں اسد طوروں مطیع اللہ جانوں کاشف عباسیوں نے دہشتگردوں کو لانے والی جماعت سے سوال پوچھا تو بتائیے گا جو جہاد کرنے یہاں آ رہے ہیں
November 21, 2024 at 3:05 PM
پاراچنار میں نہتے مسافروں کو دہشتگردوں نے چھلنی چھلنی کر دیا ہے چہرے ایسے مسخ کر دئیے جیسے قیمہ نظر آ رہا ہو اس صوبے میں ہونے والے ظلم پر کسی حامد میروں اسد طوروں مطیع اللہ جانوں کاشف عباسیوں نے دہشتگردوں کو لانے والی جماعت سے سوال پوچھا تو بتائیے گا جو جہاد کرنے یہاں آ رہے ہیں
جو کہتا تھا کہ ڈیل نہیں کروں گا، اب ڈیل کرلو، ڈیل کرلو کی صدائیں دے رہا ہے اور وفاق پر لشکر کشی کرنے پر بضد ہے، آپ سے ڈیل صرف قانون کرے گا، جس کے آپ مجرم ہیں، عطا تارڑ کا عمران خان کے بیان پر ردعمل۔
November 21, 2024 at 3:00 PM
جو کہتا تھا کہ ڈیل نہیں کروں گا، اب ڈیل کرلو، ڈیل کرلو کی صدائیں دے رہا ہے اور وفاق پر لشکر کشی کرنے پر بضد ہے، آپ سے ڈیل صرف قانون کرے گا، جس کے آپ مجرم ہیں، عطا تارڑ کا عمران خان کے بیان پر ردعمل۔
✅میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کسی بھی پاکستانی سیلیبریٹی کو فالو نہ کرو ان کو سیلیبریٹی ہی رہنے دو کیونکہ انہوں نے آپ کی پوسٹ پہ ریپلائی بھی نہیں دینا آپ کو فالو بیک بھی نہیں کرنا جو مرضی ہو جاے ایکس پر آپ نے ان بڑے بڑے بڑے بڑے اکاؤنٹ کو دیکھ ہی لیا ان کو فالو نہ کرو ✅ یہ آپ کے لیے اچھا رہے گا
November 21, 2024 at 5:27 AM
بالکل درست بات کی ھے۔ ان فرعونوں کو کوئی لفٹ نہ کراو۔
My home garden. My hoby is gardening. i have a small garden in my home arched. I usually spend my free time by watring and taking care of my flowers. here you can see the beautiful roses and flowers.
November 19, 2024 at 9:51 AM