Sakina hussain
sakina7214.bsky.social
Sakina hussain
@sakina7214.bsky.social
Jiyali pppp
جلوں تویوں کہ ازل جگمگااٹھےمجھ میں
بجھوں تو یوں کہ ابد تک میرا دھواں جائے
شہید محسن نقوی
#PoetryClubPPP
December 12, 2024 at 7:15 PM
آج سے 36 سال قبل، 2 دسمبر 1988 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے بطور وزیراعظم حلف اٹھایا اور دنیا کی پہلی مسلم اور نوجوان خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں۔
December 2, 2024 at 3:29 PM
ہر سمت غمِ ہجر کا طوفان ہے محسن
مت پوچھ کہ ہم کتنے پریشان ہیں محسن

شہید محسن نقوی
#PoetryClubPPP
December 1, 2024 at 10:04 PM
‏سیاستدان کےبچےسیاستدان ہی بنتےہیں
وہ جوموروثیت کا طعنہ دیتے ہیں کہ بلاول کیسے بن گیاچیئرمین انکےلیےیہ تصویرچیخ چیخ کر کہہ رہی ہے
کہ عوامی لیڈرکےبچےاپنےماں باپ کو رول ماڈل بنا کر اسے فولو کرتے ہیں
اور ماں باپ بھی بچوں کو سکھانے کے لیے اپنے ساتھ فرنٹ فٹ پرہی رکھتے ہیں
‎#جئےبھٹو
November 24, 2024 at 7:06 PM
شدت غم میں بھی زندہ ہوں تو حیرت کیسی
کچھ دیے تُند ہواؤں سے بھی لڑ جاتے ہیں
#PoetryClubPPP
November 21, 2024 at 9:20 PM
‏شہید ہوگۓ کچھ اور تیرے لال حسین(علیہ السلام) 🏴
یہ لہو لہان فیڈر شہزادہ علی اصغر ع کی یاد دلانے کے لیے کافی ہے
💔😥😥
‎#parachinar
November 21, 2024 at 5:57 PM
میں نے یاروں کے بچھڑنے سے یہ سیکھا محسن
اپنے دشمن کو بھی جینے کی دعا دی جائے...!

شہید محسن نقوی
#PoetryClubPPP
@aseefabz.bsky.social
November 20, 2024 at 9:48 PM
محسن وہ میری آنکھ سےاوجھل ہوا نا جب
سورج تھا میرے سرپر مگر رات ہو گئی
#PoetryClubPPP
@aseefabz.bsky.social
November 19, 2024 at 7:33 PM
ہر شام چراغوں کی طرح جلتی ہیں آنکھیں
کیا کوئی چلا جائے تو یوں ہوتا ہے

شاعر: شہید محسن نقوی
#PoetryClubPPP
@aseefabz.bsky.social
November 18, 2024 at 8:37 PM