Shakeelخان
banner
sak65.bsky.social
Shakeelخان
@sak65.bsky.social
IT professional. Mass USA
#PTI #ImranKhanPTI
Sir you haven’t followed on X !
December 11, 2024 at 7:21 PM
بیچ چوک میں دھوکے سے لائیٹیں بجھا کر اور پھر چاروں طرف سے آٹومیٹک رائفلوں سے فائرنگ شروع کردی ، لوگ سب نہتتے تھے ۔ کس طرح کے انسان ہو ، کس شیطانی مذہب سے ہو ۔ مگر اب بات یہاں ختم نہیں ہوگی ، بزدلی کی ہے اب خمیازہ بھی بھگتنا ہوگا ۔ اس بزدل اور کرپٹ فوج کی انشا اللہ تلفی ہوگی
November 29, 2024 at 9:50 PM
بلکلُ ایسا ہی ہے
مگر اس کی وجہ وردی والوں سے آنکھیں بند کر کے محبت تھی
November 26, 2024 at 7:03 AM