Sajjad Quyyoom
sajjadquyyoom.bsky.social
Sajjad Quyyoom
@sajjadquyyoom.bsky.social
پرندے کا دماغ صرف 2 گرام ہے اور وہ آزادی کی تلاش میں ہے۔ کچھ لوگوں کے سر کا وزن 5 کلو ہے اور وہ ذلت اور غلامی کی تلاش میں ہیں..!!

ابن خلدون
January 13, 2025 at 5:27 AM
‏اللہ پاک ہمارے دل کو منافقت سے، زبان کو جھوٹ، غیبت، گالی، لوگوں کی دل آزاری سے، عمل کو دکھاوے سے، آنکھوں کو خیانت اور بدنگاہی سے پاک کر دے آمین🤲🏻😢
January 13, 2025 at 1:46 AM
رفاقتیں بھی پابند سلاسل نہیں ھوتیں
جگنو قید میں رکھ کر نہیں پالے جاتے
January 3, 2025 at 4:55 PM
مُحبتیں بخت ہیں جنہیں مل گئیں سو مل گئیں
January 3, 2025 at 4:54 PM