SAJJAD PMLN
sajjadpmln.bsky.social
SAJJAD PMLN
@sajjadpmln.bsky.social
پاکستان مسلم لیگ ن PMLN #pmln
Pakistan Muslim League Nawaz
بلیو اسکائی پر وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے مجھے فالو کر لیا گیا. ♥️
#pmln
November 18, 2024 at 1:40 PM
ہر جگہ پنجاب حکومت کی کارکردگی کے چرچے! 🙌🏻❤️
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کے تمام اقدامات کی تعریف کی اور ماحولیاتی بہتری اور اسموگ کے خاتمے کے پلان کی بھی تعریف کی 🙌🏻
November 18, 2024 at 1:31 PM
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی 5 یا 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد
November 18, 2024 at 12:53 PM
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے
سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات
November 18, 2024 at 12:27 PM
بشری بی بی آئندہ سماعت میں ہرصورت حاضر ہو ورنہ ضمانت خارج ہوگی،25 نومبر کو دونوں میاں بیوی ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی،عمران کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں چالان کی نقول فراہم کردی،
November 18, 2024 at 11:20 AM
زندگی مسکرانے کا ہی تو نام ہے
November 18, 2024 at 11:14 AM