Sajjad Ali Bhutto
banner
sajjadbhuttoppp.bsky.social
Sajjad Ali Bhutto
@sajjadbhuttoppp.bsky.social
Part of PPP- Coordinator PPP Digital District Ghotki- Jiyala
شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کے بچے پارلیمانی سیاست کرتے ہوئے ملکی مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں، یہ ملک کی عوام کے ساتھ سچائی ہے جو بھٹو خاندان نے ماضی میں ملکی عوام کی خوشحالی کے لئے قربانیاں دیں، یہ ایک بھترین سیاست تربیت ہے کہ ان کی موجودہ نسل بھی ان کی پیروکار ہے۔

@bbhuttozardari.bsky.social
November 22, 2024 at 1:11 AM
November 21, 2024 at 2:05 AM
قائد عوام تجھ کو سلام 🇱🇾
November 20, 2024 at 5:59 AM
ہماری عظیم قائد شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی خوبصورت مسکراہٹ والی ایک یادگار تصویر۔ ♥️
November 19, 2024 at 3:02 AM