Sajjad Azhar سجاد اظہر
banner
sajjadazhar.bsky.social
Sajjad Azhar سجاد اظہر
@sajjadazhar.bsky.social
یوکرین نے پہلی بار امریکی ساختہ بیلسٹک میزائل روس پر داغے ہیں جس پر پیوٹن نے روسی ایٹمی ڈاکٹرائن تبدیل کر دیا ہے جس سے ایٹمی جنگ چھڑنے کے خطرات بڑھ گئے ہیں روس نے اپنے شہریوں کو ایٹمی حملے بچانے کے لیے بڑی تعداد میں موبائل کنٹینر بھی تیار کرنے شروع کر دیے ہیں
November 19, 2024 at 7:59 PM
Reposted by Sajjad Azhar سجاد اظہر

حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی
شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی

ایک ہی حادثہ تو ہے، اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی

اس کی گلی سے اٹھ کے میں، آن پڑا تھا اپنے گھر
ایک گلی کی بات تھی، اور گلی گلی گئی
(جون ایلیا )
November 18, 2024 at 4:34 AM
Reposted by Sajjad Azhar سجاد اظہر
November 18, 2024 at 3:05 PM
November 18, 2024 at 8:37 AM
پاک سرزمین شاد آباد
November 17, 2024 at 2:58 PM