sajjad6833.bsky.social
@sajjad6833.bsky.social
Reposted
‏جنوبی کوریا میں 6 گھنٹے والے مارشل لا کے دوران عوام باہر نکلے، 35 سالہ Ahn Gwi-ryeong نے پارلیمنٹ آنے والے فوجی سے بندوق چھیننے کی کوشش کی۔ مارشل لا تو واپس ہو گیا۔ خاتون کو کورین قومی ہیرو قرار دے رہے ہیں۔
December 4, 2024 at 2:26 PM