youtube.com/shorts/UbihU...
youtube.com/shorts/UbihU...
زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجو۔۔
زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجو۔۔
تیرے آنے کا منظر دنیا دیکھے گی ـــ
ان شاءاللہ 804
تیرے آنے کا منظر دنیا دیکھے گی ـــ
ان شاءاللہ 804
پنجاب میں اب چند سو لوگوں کو بھی کاونٹر کرنے کی صلاحیت نہیں ہے ، انشاء اللہ ان کے تمام منصوبے واپس پلٹنے والے ہیں صرف ایک احتیاط - قافلوں اور ٹولیوں کے ساتھ رہیں اپنے آس پاس نظر رکھئیے
👇👇👇

کوئی کمپرومائزڈ نہیں ہو سکتا، آج جو پیچھے ہٹے گا نہیں نکلے گا ، ڈی چوک نہیں پہنچے گا بے نقاب ہو گا آپ کو اس کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
کمپرومائزڈ کا بیانیہ بدگمانی اور بداعتمادی کے لئے بیچا جائے گا
اپنی آنکھیں کان دماغ کھلی رکھیں پروپیگنڈہ سے بچیں