Sajid Sultan
sajidsultan.bsky.social
Sajid Sultan
@sajidsultan.bsky.social
محتاجِ دعا
شام.. ہمارا پالک کا کھیت... رانگلا پنجاب ❤️ 💙 💚
November 16, 2025 at 11:40 AM
رانگلا پنجاب ❤️ 💙 💚
November 10, 2025 at 11:49 AM
امرود... میری باغبانی 💚
#میری_باغبانی
November 9, 2025 at 8:40 AM
شام... رانگلا پنجاب ❤️ 💙 💚
November 8, 2025 at 11:47 AM
تو میرے ڈیرے نوں جاندی راہ ورگا... رانگلا پنجاب ❤️ 💙 💚
November 6, 2025 at 11:39 AM
چاول 🌾 کا کھیت... ڈوبتا سورج.... رانگلا پنجاب ❤️ 💙 💚
October 29, 2025 at 11:52 AM
شام... رانگلا پنجاب ❤️ 💙 💚
October 25, 2025 at 12:03 PM
ڈوبتا سورج.... رانگلا پنجاب ❤️ 💙 💚
October 24, 2025 at 12:12 PM
چائے رکھی ہے ٹیبل پر
اتوار پرانے لے آؤ
ہم کہہ دیں گے آج چھٹی ہے
تم یار پرانے لے آؤ
October 21, 2025 at 11:02 AM
کنو رنگ پکڑ رہا ہے... میری باغبانی 💚
#میری_باغبانی
Winter king
October 15, 2025 at 12:34 PM
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں حلقہ بندیوں کو 8 دسمبر تک مکمل ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کیا. کچھ لوگ اس حلقہ بندیوں کے شیڈول کو الیکشن شیڈول کہہ کر افواہ پھیلا رہے ہیں. جبکہ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا..
October 10, 2025 at 9:34 AM
موسم.. میری باغبانی 💚
#میری_باغبانی
October 6, 2025 at 11:42 AM
مجھے بس تم پسند... یا تیرے ساتھ بیٹھ کر پینا چائے... ❤️
September 27, 2025 at 8:05 AM
‏بے شک بھارتی کرکٹ ٹیم اس خطے کی سب سے مضبوط اور بہترین ٹیم ہے.. مگر اس خطے کا چوہدری پاکستان ہی ہے. نہیں یقین تو اس تصویر کو ہی دیکھ لو....

اور یاد رکھو چوہدری چوہدری ہوتا ہے. کمی کمی ہوتا ہے... چاہے کمی کا لڑکا جتنا مرضی پڑھ جائے...
September 18, 2025 at 3:59 AM
یوتھیوں، بھارتیوں، ایرانیوں وغیرہ وغیرہ کو جلانے کے لیے یہ پوسٹ کافی ہے...
September 18, 2025 at 3:30 AM
رانگلا پنجاب ❤️ 💙 💚
September 4, 2025 at 10:58 AM
فکر دنیا سے منقطع ہو کر آؤ
بارش میں چــــائے پیتے ہیں

رانگلا پنجاب ❤️ 💙 💚
August 24, 2025 at 8:26 AM
یہ سچ ہے کہ میں آپ کو معاف کر چکا ہوں. مگر میں آپ کے ساتھ چائے پی نہیں سکتا. کیونکہ چائے مجھے اسی کی ساتھ پینی پسند جس کے ساتھ "چاہ" ہو...
#فی_البدیہہ
August 13, 2025 at 10:15 AM
ایک ملاقات منعقد کرو...
چائے پیئیں گے ساتھ بیٹھ کر...
July 13, 2025 at 8:01 AM
ناراض کو تو آپ چائے پلا راضی کر سکتے ہیں
مگر جو آپ سے بیزار ہے. اس کو چائے پلا کر چائے کی توہین نہ کیجیے...
#فی_البدیہہ
July 12, 2025 at 7:59 AM
دوبئی کی کنافہ چاکلیٹ...
جس دوست نے چاکلیٹس بھیجی تھی... ابھی اسی سے مل کر آ رہا ہوں...
کمال کا ذائقہ...
July 4, 2025 at 5:49 PM
چیکو... میری باغبانی 💚
#میری_باغبانی
June 26, 2025 at 1:13 PM
من پسند شخص کی توجہ اور چائے جتنی بھی ملے کم. لگتی ہے
June 25, 2025 at 3:42 PM
سبز الائچی کا پھول... میری باغبانی 💚
#میری_باغبانی
June 25, 2025 at 12:58 PM
جامن... میری باغبانی 💚
#میری_باغبانی
June 25, 2025 at 12:27 PM