Sajidsattar
sajidsattar1992.bsky.social
Sajidsattar
@sajidsattar1992.bsky.social
اگر آپ اپنی زندگی کی تمام مصیبتیں بھول جانا چاہتے ہیں تو اپنے سائز سے ایک نمبر کم کا جوتا پہنیں اور لمبی سیر کو نکل جائیں😀
ایمان اور صحت کے بعد
دنیا کی سب سے بڑی نعمت
یورپ کی نیشنیلٹی
یا اللہ ہم سب کو عطا فرما😍
November 28, 2024 at 12:01 AM
اتنا سامان تو روس اور یوکرین کی جنگ میں بھی استعمال نہیں ہوا تھا!!!🖐️🖐️🖐️
November 20, 2024 at 1:19 AM
Reposted by Sajidsattar
‏یہ جتنے لوگ جرنیلوں کے سامنے بیٹھے ہیں یہ صرف شو پیس ہیں اور جو میٹنگ چیئر کررہا ہے وہ بھی شو پیس کے طور پر وہاں رکھا گیا ہے۔

آپ نے کبھی دنیا میں دیکھا کہ حکومت کی میٹنگ میں فوجی وردیوں میں لوگ بیٹھ کر فیصلے کررہے ہوں یہ صرف ہماری بدقسمتی ہے کہ ہماری تباہی کی وجہ ہمارے چوکیدار ہیں!!!🤬
November 20, 2024 at 12:57 AM

‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
‏حدیث نبوی ﷺ
November 19, 2024 at 6:06 AM
‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
‏حدیث نبوی ﷺ
November 19, 2024 at 6:06 AM
Reposted by Sajidsattar
مادر چود ۔ دلے
November 19, 2024 at 5:50 AM
مادر چود ۔ دلے
November 19, 2024 at 5:50 AM