sajidazizramay.bsky.social
@sajidazizramay.bsky.social
Reposted
لاہور : امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مرکزی تربیت گاہ برائےضلع دیر بالا کےشرکاء سےخطاب کر رہےہیں۔
January 8, 2025 at 10:21 AM
Reposted
فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمے دار اسرائیل ہے تو اس کی سرپرستی کرنے والا امریکہ اور اس کے یار بھی برابر کے ذمے دار ہیں۔
January 8, 2025 at 10:21 AM
Reposted
امریکہ میں مقابلہ ہوتا ہے کہ کون صہیونی ریاست کو انسانیت کے خلاف زیادہ سپورٹ کرتا ہے، جماعت اسلامی 29 دسمبر کو مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے حق میں اور ظلم کی حمایت کرنے والوں کے خلاف ایک بہت بڑا مظاہرہ کرے گی
December 25, 2024 at 9:33 AM
Reposted
منڈی بہاؤالدین- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن ایک بڑے کسان مزدور کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں
December 25, 2024 at 12:48 PM
Reposted
پنجاب حکومت نے کسانوں کا استحصال کیا، کسانوں سے گندم نہیں خریدی گئی، حکومتی دعوؤں کے باوجود اس دفعہ کسانوں نے خوف کی وجہ سے کم رقبہ پر گندم کاشت کی ہے، حکومت گندم اور گنا کی امدادی قیمت کا اعلان کرے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
December 25, 2024 at 1:39 PM
Reposted
چولستان میں زمینیں کس میرٹ پر تقسیم ہو رہی ہیں؟ کارپوریٹ فارمنگ سے عام کسان برباد ہو جائے گا، کسانوں کے حقوق کی تحریک کا آغاز کر دیا، اسے پورے ملک میں پھیلائیں گے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
December 25, 2024 at 1:41 PM
Reposted
پنجاب حکومت نے کسانوں کا استحصال کیا، کسانوں سے گندم نہیں خریدی گئی، حکومتی دعوؤں کے باوجود اس دفعہ کسانوں نے خوف کی وجہ سے کم رقبہ پر گندم کاشت کی ہے، حکومت گندم اور گنا کی امدادی قیمت کا اعلان کرے۔
December 25, 2024 at 1:46 PM
Reposted
چولستان میں زمینیں کس میرٹ پر تقسیم ہو رہی ہیں؟ کارپوریٹ فارمنگ سے عام کسان برباد ہو جائے گا، کسانوں کے حقوق کی تحریک کا آغاز کر دیا، اسے پورے ملک میں پھیلائیں گے۔
December 25, 2024 at 3:32 PM
Reposted
نکلو فلسطین کی خاطر، غزہ مارچ
29 دسمبر بروز اتوار، آب پارہ چوک اسلام آباد، دوپہر 1 بجے
زیر قیادت: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان
December 26, 2024 at 1:14 PM
Reposted
ہم تعلیم، تجارت، ثقافت اور پیشہ وارانہ تربیت کے منصوبوں میں باہمی اشتراک کرنا چاہتے ہیں۔ انھوں نے امیر جماعت اسلامی پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ مشاورت جاری رکھیں گے
اس موقع پر جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل فراست شاہ اور ڈائریکٹر امور خاوجہ آصف لقمان قاضی بھی موجود تھے
December 27, 2024 at 9:32 AM
Reposted
ہماری اقدار اور چیلنجز مشترک ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اہل غزہ کے تحفظ کےلیے مسلمان ممالک کو مشترکہ پالیسی بنانی چاہیے اور عملی اقدامات اٹھانے چاہییں
ترکیہ کے سفیر جناب عرفان نذیر اوغلو نے کہا کہ ہم پاکستانی عوام کے ساتھ ہر میدان میں اشتراک عمل کرنا چاہتے ہیں۔ ترکیہ اور پاکستان کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے۔
December 27, 2024 at 9:32 AM
Reposted
اسلام آباد – امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے جمہوریہ ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو نے ملاقات کی۔
اس موقع پر حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ترکیہ کا ہر پاکستانی کے دل میں ایک منفرد خاص مقام ہے۔ ہماری دوستی کی تاریخ صدیوں پر محیط ہے۔
December 27, 2024 at 9:32 AM
Reposted
نکلو فلسطین کی خاطر، غزہ مارچ
29 دسمبر بروز اتوار، جناح ایوینیو نزد جی نائین گیٹ، ایف نائین پارک اسلام آباد، دوپہر 1 بجے
زیر قیادت: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان
December 27, 2024 at 9:34 AM
Reposted
پاکستان کی داخلی صورتحال، خارجہ امور میں درپیش چیلنجز، پاک امریکہ اور پاک بھارت تعلقات، افغانستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے اسباب اور کشمیر کی موجودہ صورتحال زیربحث آئی۔ قومی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق ہوا
December 27, 2024 at 12:48 PM
Reposted
اسلام آباد - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے آزاد کشمیر کے سابق صدر اور امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود احمد خان نے ملاقات کی۔
December 27, 2024 at 12:48 PM
Reposted
اسلام آباد: امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن عظیم الشان غ زہ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں۔
December 29, 2024 at 1:51 PM
Reposted
پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں آپس میں نورا کشتی کرتی رہتی ہیں لیکن اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کی ترامیم منظور کروانے اور اقتدار کی بندر بانٹ کے لیے اکھٹی ہو جاتی ہی
December 12, 2024 at 9:29 AM
Reposted
آئین و قانون کی بالا دستی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا،حکومت اور اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہو گا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
December 14, 2024 at 11:27 AM
Reposted
پاکستان میں بھی جمہوری آزادی اور آئین کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے۔ عدلیہ، پارلیمنٹ، فوج یا کوئی بھی ادارہ جب اپنے آئینی کردار سے تجاوز کرتا ہے تو ملک کو اس کا نقصان ہوتا ہے۔ ستتر سال سے فوج اور فوج کی کیاری میں پلنے والے سیاست دانوں کے اقتدارسے ملک کو نقصان پہنچا ہے
December 10, 2024 at 11:10 AM
Reposted
ہر چیز کی قیمت بڑھ رہی ہے، مہنگائی اگر کم ہو رہی ہے تو ان کے بیانات میں کم ہو رہی ہے
December 10, 2024 at 1:23 PM
Reposted
الخدمت اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام - جنرل الیکٹریشن کورس میں داخلے جاری ہیں!

#Alkhidmat #SkillDevelopment #GeneralElectricianCourse #EmpoweringYouth #Karachi #VocationalTraining #CareerOpportunities #LearnAndGrow #TechnicalSkills
December 11, 2024 at 11:55 AM
Reposted
آپ دھکیلنا چاہتے ہیں کہ جمہوریت میں سے لوگوں کا اعتماد اٹھ جائے ،تو پھر اس ملک میں کیا ہوگا؟
December 11, 2024 at 12:48 PM
Reposted
یہ پرابلم تو ہمارے ، آپ کے والدین کا ہے کہ ہر مہینے بجلی کا بل بھی ادا کرنا ہے ، بچوں کی فیس بھی ادا کرنی ہے
December 11, 2024 at 12:50 PM
Reposted
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
December 7, 2024 at 12:30 PM
Reposted
عالمی برادری فلسطین میں قتل عام کے خلاف اپنا کردار ادا کرے، ڈونلڈ ٹرمپ کا فلسطین کے بارے میں دھمکی آمیز بیان قابل مذمت ہے۔ جماعت اسلامی 29 دسمبر کو اسلام آباد میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور امریکہ و اسرائیل کی مذمت کے لیے ایک بڑا ملین مارچ کرے گی۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
December 7, 2024 at 2:01 PM