sajid46000.bsky.social
@sajid46000.bsky.social
Reposted
اب نہیں تو کب!
November 24, 2024 at 2:10 AM
بہت سی اموات ہوئیں ہیں اسٹبلشمنٹ نے لاشوں کو ڈمپ کیا ہے جیسے لال مسجد کے وقت کیا تھا
December 6, 2024 at 2:12 PM
Reposted
November 23, 2024 at 10:36 AM
Reposted
‏بہت سارے ٹٹو ٹاؤٹ صبح سے سیاسی جماعت کو ریاست کی جانب سے دھمکیاں لگا رہے ہیں مگر ریاست کی جانب سے کوئی دھمکی ان بے شرموں نے دہشتگردوں کو نہیں لگائی۔
November 23, 2024 at 1:51 PM
اب نہیں تو کب!
November 24, 2024 at 2:10 AM
Reposted
They all have to lead on 24 November in ‎#Islamabad.
November 19, 2024 at 11:50 AM
Reposted
پارٹی میں کوئی گروپنگ نہیں، علی امین نے عمران خان کو احتجاج سے متعلق بریفنگ دی، عمران خان نے ہدایات دیں، علی امین نے پوچھا مذاکرات کیلئے رابطہ ہوتا ہے تو کیا کرنا چاہئے ، عمران خان نے کہا 3 مطالبات اور اہداف پر مذاکرات ہوں تو کرلیں، شیخ وقاص اکرم۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 1:47 PM
Reposted
پنجابی کی مثال ہے!
"جیڑے ایتھے پیڑے او مکے وی پیڑے نے"

شریف خاندان پاکستان مین بھی کرپٹ خاندان ہے اور دنیا میں جہاں جہاں پر بھی ہیں یہ وہاں بھی کرپٹ ہیں۔

آخے ہم تو مغلوں کے دور سے ہی صنعت کار اور کاروباری ہیں۔

تمہاری ساری حقیقت لاہور گوالمنڈی کے لوگ جانتے ہیں۔
November 19, 2024 at 1:49 PM
Reposted
ٹی ائی ورچوئل جلسہ جس میں فائنل کال کے حوالے سے دلفنڈز ریزنگ بھی کی جائے گی۔124#
November 19, 2024 at 11:15 AM
Reposted
‏امریکی کانگریس کے 46 اراکین کا عمران خان کی حمایت میں ایک اور خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ، اس سے قبل 60 اراکین جو بائیڈن انتظامیہ کو خط لکھ چکے ہیں جن میں ڈیموکریٹس اور ری پبلکن اراکین دونوں شامل ہیں۔۔۔!!!
November 16, 2024 at 12:16 PM
Reposted
‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
‏حدیث نبوی ﷺ
November 19, 2024 at 2:29 AM